سینیٹ قائمہ کمیٹی نے ناظم جوکھیوکی بیوہ کو رینجرزکی سکیورٹی فراہم کرنےکی سفارش کردی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینیٹ قائمہ کمیٹی نے ناظم جوکھیوکی بیوہ کو رینجرزکی سکیورٹی فراہم کرنےکی سفارش کردی مزید پڑھیے: GeoNews

سینیٹر سیف اللہ ابڑو نےکہا کہ ناظم جوکھیو نے سندھ میں شکار کے لیے آنے والے عرب باشندوں کی ویڈیو بنائی، اسے مقامی ایم پی اے نے اپنےگھر میں بلا کر جوکھیو کے بھائی کی موجودگی میں تشدد کیا اور ناظم جوکھیو کو عرب باشندوں کے سامنے لا کر معافی مانگنےکا کہا گیا، انکار پر اس کو قتل کرکے اس کی لاش اپنے بنگلےکے سامنے پھینک دی ۔

سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا کہنا تھا کہ اس قتل میں پیپلزپارٹی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ملوث ہیں، سندھ میں پولیس کو ایم این ایز و ایم پی ایز کے حوالےکرکے ارکان پارلیمنٹ کو قتل کرنےکی کھلی چھوٹ دی گئی ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ وفاقی وزیر محمد میاں سومرو کو ویڈیوز کے ذریعے دھمکیاں دی گئی ہیں، ان کے ایک عزیز کو قتل کردیا گیا مگر کوئی پوچھنے والا نہیں۔

کمیٹی میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے تجویز دی کہ سندھ میں ماورائے عدالت کیےگئے قتلوں میں سے 5 کو چن کر ان کے بارے میں فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنائی جائے اور ناظم جوکھیو سمیت ایسے قتلوں کے بارے میں ریاست مدعی بنے ۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی کرکٹ ٹیم میں کپتانی کاتنازعہ ۔۔۔سلیکشن کمیٹی بھی کوہلی کیخلاف میدان میں آگئیویرات کوہلی کو کپتانی سے ہٹاکر روہت شرما کو کپتان بنانے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم میں کپتانی کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان مسلم لیگ ن جہلم کے سابق رکن قومی اسمبلی چودھری ندیم خادم کی متحدہ عرب امارات آمد دینہ کمیٹی کے سابق چیئرمین قاضی نثار کا ابو ظہبی میں ڈنر کا اہتمامپاکستان مسلم لیگ ن جہلم کے سابق رکن قومی اسمبلی چودھری ندیم خادم کی متحدہ عرب امارات آمد، دینہ کمیٹی کے سابق چیئرمین قاضی نثار کا ابو ظہبی میں ڈنر کا اہتمام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیمرا نے ابصار عالم کے خلاف بڑا ایکشن لے لیاپیمرا نے سابق چیئرمین ابصار عالم کو پوری تنخواہ واپس کرنے کی ہدایت کردی ،ابصار عالم نے چیئرمین پیمرا 5 کروڑ3 لاکھ روپے سے زائد رقم تنخواہ لی تھی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

\u0644\u0627\u067e\u062a\u0627 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u0628\u0644 \u0633\u06cc\u0646\u06cc\u0679 \u06a9\u06d2 \u0631\u0627\u0633\u062a\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba ’\u06af\u0645‘\u0627\u0646\u0633\u0627\u0646\u06cc \u062d\u0642\u0648\u0642 \u06a9\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0634\u06cc\u0631\u06cc\u06ba \u0645\u0632\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0627 \u06a9\u06c1\u0646\u0627 \u06c1\u06d2 \u06a9\u06c1 \u0628\u0644 \u0642\u0648\u0645\u06cc \u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc \u0633\u06d2 \u0645\u0646\u0638\u0648\u0631 \u06c1\u0648\u06af\u06cc\u0627 \u062a\u06be\u0627\u060c \u0645\u0639\u0644\u0648\u0645 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0633\u06cc\u0646\u06cc\u0679 \u062c\u0627\u062a\u06d2 \u062c\u0627\u062a\u06d2 \u06a9\u06c1\u0627\u06ba \u06af\u0645 \u06c1\u0648\u06af\u06cc\u0627\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’\u0628\u06be\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u06cc \u0648\u0627\u067e\u0633\u06cc \u06a9\u0627 \u062c\u0639\u0644\u06cc \u062d\u0644\u0641 \u0646\u0627\u0645\u06c1 \u062f\u06cc\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631 \u06c1\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06d2\u062e\u0644\u0627\u0641 \u06a9\u0627\u0631\u0631\u0648\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u0631\u06d2‘\u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u06a9\u0648 \u062e\u0648\u062f \u0646\u0648\u0679\u0633 \u0644\u06cc\u0646\u0627 \u0686\u0627\u06c1\u06cc\u06d2 \u062a\u06be\u0627\u060c \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0646\u06d2 \u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u0648 \u0648\u0627\u067e\u0633 \u0644\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0627\u0679\u0627\u0631\u0646\u06cc \u062c\u0646\u0631\u0644 \u06a9\u0648 \u06a9\u0627\u0631\u0631\u0648\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u06cc \u06c1\u062f\u0627\u06cc\u062a \u06a9\u0631\u062f\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0641\u0648\u0627\u062f \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسرائیلی جیل میں بےگناہی کی سزا کاٹنے پر فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتالفلسطینی قیدی خود کو کسی الزام یا ٹرائل کے بغیر جیل میں رکھے جانے کے خلاف احتجاج کے طور پر پچھلے 4 مہینوں سے بھوک ہڑتال پر ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »