ملتان کے نجی ہوٹل میں روسی دوشیزہ نےکھڑکی سے چھلانگ لگادی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عبداللہ خاتون کو دبئی چھوڑ کر آگیا تھا، خاتون اسے ڈھونڈنے پاکستان آئی تھی اور نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہو کر ہوٹل کی کھڑکی سے چھلانگ لگادی، پولیس

پولیس کے مطابق روسی خاتون آئی کرسٹیا سانگلہ ہل کے ایک نوجوان سے ملنے پاکستان آئی تھی، سانگلہ ہل کا رہائشی عبداللہ اور خاتون دبئی میں ساتھ رہتے تھے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ عبداللہ خاتون کو دبئی چھوڑ کر آگیا تھا، خاتون اسے ڈھونڈنے پاکستان آئی تھی اور نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہو کر ہوٹل کی کھڑکی سے چھلانگ لگادی جس سے وہ معمولی زخمی ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Story is scripted completely

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہاتھ سے کھولتے تیل سے پکوڑے نکالنے والا ریڑھی بان(چونکا دینے والی ویڈیو)ہاتھ سے کھولتے تیل سے پکوڑے نکالنے والا ریڑھی بان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: سگ گزیدگی کے مسلسل واقعات سے شہری خوفزدہ، حکومتی ادارے موثر اقدامات سے گریزاںجن ممالک میں کتے کا گوشت کھایا جاتا ہے، کتوں کو ان ممالک میں برآمد کیوں نہیں کردیتے؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان سے پاکستان آنے والے ٹرک سے ساڑھے 7 کروڑ مالیت کی منشیات برآمدٹرک کے خفیہ خانوں سے 400 کلو گرام چرس اور 250 کلوگرام افیون برآمد ہوئی: ایڈیشنل کلیکٹر کسٹم مزید پڑھیں:GeoNews Afghanistan فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر 2500 روپے اور ٹوٹل بل 15000 روپے اور بجلی کی قیمت 7000 روپے تھی ہمین تو اس طرح سے نئے سال کی مبارک باد حکومت کی طرف سے ملی اور آپ سنائیں کیسے ہیں پھر بھی اللہ سےدعا ہے کہ اس سال پاکستان میں مہنگائی کو تھوڑا کم کر دے اب اللہ سے ہی دعا کر سکتے ہیں اللہ حاف نئے سال کی پہلی صبح گھر کا دروازہ کھولا تو نیچے ایک کاغز کے ٹکڑے پر نظر پڑی اٹھا کر دیکھا تو پچھلے ماہ کا بجلی کا بل مسکراتے ہوئے بلکہ قہقئے لگاتے ہوئے سامنے تھا پہلی نطر بل پر پڑی کہ کتنا آیا ہے اور دوسری نظر تاریخ پر پھر یونٹس پر اور جب فیول ایڈجسٹمنٹ پر نظر پڑی تو کمال ہوگیا افغانستان کی یہی بدبختی ہے کہ جڑوں میں بیٹھ گیا ہے پاکستان کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: سگ گزیدگی کے مسلسل واقعات سے شہری خوفزدہ، حکومتی ادارے موثر اقدامات سے گریزاں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنڈورہ پیپرز، 240 میں سے بیشتر کا ٹیکس چوری، منی لانڈرنگ الزامات سے انکارپنڈورہ پیپرز کی تحقیقات آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں۔ذرا ئع کے مطا بق وزیر اعظم معائنہ کمیشن نے پنڈورہ پیپرز میں آنے والے مبینہ 700میں سے 240ناموں میں سے اکثریت کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان سے پاکستان آنیوالے ٹرک سے ایسی چیز برآمد کہ ڈرائیور کو بھی گرفتار کرنا پڑگیاخیبر (ویب ڈیسک) پاک افغان سرحد طورخم پر کسٹم عملے نے افغانستان سے داخل ہونے والے ٹرک سے ساڑھے 7 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »