بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے جنگ مسلط کی تو منہ توڑ جواب دیں گے: آرمی چیف

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

09:45 PM, 3 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایل او سی کے پہلے دورے پر دشمن کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کسی غلط

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایل او سی کے پہلے دورے پر دشمن کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے ، جنگ مسلط کی تو منہ توڑ جواب دیں گے ۔

جنرل عاصم منیر نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سے متعلق بھارتی قیادت کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ دشمن کے مذموم عزائم کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔ مسلح افواج دفاع وطن کیلئے ہر دم تیار ہیں ۔ آرمی چیف نے ایل او سی پر تعینات فوجی افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی ۔ جہاں سرحدی صورتحال اور سکیورٹی سے متعلق امور پر اُن کو بریفنگ دی گئی ۔ سپہ سالار نے ایل او سی پر تعینات جوانوں کے بلند حوصلوں کو سراہا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah hu Akbar

انشااللہ

بس کردو پاگلوں کوئی اور دھمکی دو

Yahan barat say marad Pakistani nojawan han

Good

I think idia is,already scared to take Pakistani people's. Who will govern peoples like Mir jaffar n Sadiq, diesel, Meloo, sharifs, zardaries and Umar Ata bund yal. Any how Funny statement.

Chief sab. First save your country from your corrupt Generals. Bring down all black sheep's from army. Clean your rutes from internal enemies than talk about india which is already feeling pity on all of us.

ھا ھا ھا 🤣🤣😂😂😂🤣🤣 حافظ نے تو آتے ہی چورن بیچنا شروع کر دیا بہرحال اب قوم سمجھ دار ھوگئی ھے ایسی کسی بھی ٹرک بتی کے پیچھے نہیں لگے گی

اے گل بھاویں اوناں دے ذہن وچ وی ناں ہووے تسی مفت ملا دا دھیان پواء دئیو

یار چیف، ایک آدھ گولہ چلا دیتا😂 OfficialDGISPR

بہترین ، فوج کو واپس اپنے اصل کام پر ہی توجہ دینی چاہیے ،جو کہ دفاعی معاملات ہیں نہ کہ خارجہ پالیسی ، معاشی یا سیاسی معاملات میں

چیف صاحب بھارت نوں ہور بڑے کم نیں اونوں رہن دیو تسی پہلوں اوناں دا حساب کتاب دیکھوں جناں نیازی نوں کرسی تے چاڑ کے ملک دا بیڑہ غرق کر دتا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے جنگ مسلط کی تو بھرپور جواب دیں گے: آرمی چیف سیّد عاصم منیرراولپنڈی: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے معاملے پر بھارتی قیادت کے انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیانات دیکھے ہیں۔ دشمن نے جنگ مسلط کی تو بھرپور جواب دیں گے۔ Phle hamai roti dedo haramio khud tm logo k bache US UK mai mst life guzar rhe hain کونسی جنگ۔۔ قوم بہارت سے نہیں آپ کے مظالم سے نجات مانگ رہی ہے fauji dalya topun may dal k jawab dia jaega. 1800 trucks se hamla kia jaega.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت نے جارحیت مسلط کی تو بھرپور جواب دیں گے، آرمی چیفآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے لائن آف کنٹرول پر رکھ چکری سیکٹر کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے بھارتی قیادت کے بیان کا بھرپور جواب مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی اچھا؟؟؟ پہلے ارشد شریف کے قاتلوں کو سزا تو دے دیں اعظم سواتی کی جان بخش دیں خان صاب پر قاتلانہ حملہ کروانے والوں کو سزا تو دے دیں شہباز گل عمران ریاض صابر شاکر کو انصاف دے دیں انڈیا کے خلاف جب لڑنا ہو گا پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہوگی فلحال اپنے لوگوں کو غدار کہنا تو بند کریں صرف رنگ بازی ہے یے۔۔۔اپنے ملک اور صرف اپنے لوگوں کو ہی فتح کرتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیش کش - ایکسپریس اردوحکومت عام انتخابات کی تاریخ دے ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے، چیئرمین تحریک انصاف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت نے ایشیا کپ میں نہ آکر شروعات کی تو پاکستان کو جواب دینا ہوگا، رمیزراجہپی سی بی چیئرمین نے کہا کہ پاکستان بھارت کے بغیر پندرہ سال سے کرکٹ کھیل رہا اور اچھا کھیل رہا ہے، سری لنکا اور بنگلہ دیش کو کہا کہ کسی سے نہ ڈریں، خود پر بھروسہ رکھیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پيشکش کردیلاہور: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیش کش کردی اور کہا ہے کہ حکومت عام انتخابات کی تاریخ دے ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے۔اپنے ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK SMQureshiPTI Asad_Umar جھوٹا بیا نیے۔ کی ما ہر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »