بھارت نے ایشیا کپ میں نہ آکر شروعات کی تو پاکستان کو جواب دینا ہوگا، رمیزراجہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کو پاکستان آنے کیلئے کامن سینس کی ضرورت ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کو پاکستان آنے کیلئے کامن سینس کی ضرورت ہے، کرکٹ شائقین بھارت اور پاکستان کا مقابلہ دیکھنا چاہتے ہیں، پاک بھارت معاملے پر آئی سی سی سے مایوسی ہوئی۔کراچی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ...

غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ بھارت کا پاکستان کا دورہ نہ کرنا سیکیورٹی کا مسئلہ نہیں، ورلڈکپ 2023 نہ کھیلنے کا فیصلہ کرنے میں وقت ہے، سمجھ سکتا ہوں کہ بھارتی حکومت ٹیم کو پاکستان نہیں آنے دے گی۔ رمیز راجہ نے کہا کہ بھارت کے پاکستان نہ آنے پر پاکستان سے ایشیا کپ کی میزبانی لینا غلط ہوگا، آئی سی سی اور بڑے کرکٹ بورڈز کو پاک، بھارت کرکٹ کے معاملے پر سامنے آنا چاہیے۔پی سی بی چیئرمین نے کہا کہ پاکستان بھارت کے بغیر 15 سال سے کرکٹ کھیل رہا اور اچھا کھیل رہا ہے، سری لنکا اور بنگلہ دیش کو کہا کہ کسی سے نہ ڈریں، خود پر بھروسہ رکھیں۔

رمیز راجہ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کو سوچنا پڑے گا کہ آپس میں کھیلنا ہے یا نہیں، پاکستان بھارت کے ساتھ کھیلنا چاہتا ہے، بھارت کو سیاست کی مداخلت سے بالاتر ہو کر سوچنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت پاکستان نے ورلڈکپ 2023 میں بھارت جانے سے روکا تو میں کچھ نہیں کر سکتا، بھارت نے ایشیا کپ میں نہ آنے سے شروعات کی تو پاکستان کو جواب دینا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کی خواہش پر ایشیاء کپ کے نیوٹرل وینیو پر منتقل کرنے کے حوالے سے چیئر مین پی سی بی کا دو ٹوک جواب آ گیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کی جانب سے ایشیا ءکپ پاکستان کی بجائے کسی نیوٹرل مقام پر منتقل کرنے کی خواہش پر  چیئر  مین پاکستان کرکٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعد رفیق اور خواجہ سلمان کا پیراگون سوسائٹی سے تعلق ثابت نہیں ہوا، نیب - ایکسپریس اردونیب نے خواجہ برادران کی بریت کی درخواست پر احتساب عدالت میں جواب جمع کرادیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا نے کالعدم القاعدہ برصغیر اور اورٹی ٹی پی کے 4 رہنما دہشت گرد قراردے دیےاس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ افغانستان دہشتگردوں کی آماجگاہ نہ بنے: انٹونی بلنکن Ttp ko promotion diya ja rha Hy khoof peda kerny ky ley jesy pehly walon ko istamal Kiya or phir mar diya. Torrorist blacklisting terrorist what a shame Tank you very much
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو ویزے جاری کرنے کی یقین دہانی کروادیبلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو ویزے جاری کرنے کی یقین دہانی کروادی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فٹبال ورلڈ کپ: وہ تاریخی میچ جب ریفری کی سیٹیاں خواتین بجائیں گی - BBC News اردو’ہم جانتی ہیں کہ ہم پر کتنا دباؤ ہے، لیکن ہمیں بڑے تحمل سے کام کرنا ہے اور نظریں کھیل پر ہی مرکوز رکھنی ہیں اور یہ نہیں سوچنا کہ میڈیا کیا کہہ رہا ہے۔ ہمیں بس اس پر نظر رکھنی ہے کہ کھیل کے میدان میں کیا ہو رہا ہے‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »