بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں سپاہی نعمت ولی شہید ہوگیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، سپاہی نعمت ولی شہید Read News Pakistan India Border LineOfControl Ceasefire PakArmy IndianArmy Firing pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR

جبکہ ایل او سی کے سریاں گاؤں کی دو خواتین زخمی ہوئیں۔ ھارتی اشتعال انگیزی پر پاک فوج کی جانب سے بھر پور جوابی کارروائی کی گئی، پاک فوج نے ان تمام بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا جہاں سے

پاکستانی علاقے میں فائرنگ کی گئی تھی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جوابی کارروائی سے بھارتی چوکیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے ، اور بھارتی فوجیوں کو بھاری جانی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہیدبھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہید - ایکسپریس اردوبھارتی فوج کا پلوامہ میں سرچ آپریشن، گھر گھر تلاشی لی آپ نیوز والے تقریر لگاؤ عمران کی بکاؤ میڈیا KashmirAwaitsUN
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہیدسری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کی گھر گھر تلاشی، فائرنگ سے دو نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کی گھر گھر تلاشی، فائرنگ سے دو نوجوان شہید تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید - Pakistan - Dawn News😥
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »