بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، سپاہی نعمت ولی شہید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، سپاہی نعمت ولی شہید مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

راولپنڈی : بھارتی فوج نےایل او سی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں سپاہی نعمت ولی شہید جبکہ دو خواتین زخمی ہوگئیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں سپاہی نعمت ولی شہید ہوگیا جبکہ ایل او سی کے سریاں گاؤں کی دو خواتین زخمی ہوئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جوابی کارروائی سے بھارتی چوکیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے ، اور بھارتی فوجیوں کو بھاری جانی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔یاد رہے دو روز قبل بھارتی ناظم الامور گورو آہلو والیا کو دفتر خارجہ طلب کرکے بھارتی فوج کی سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزیوں پر احتجاجی مراسلہ دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ تعالی درجات بلند فرمائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہیدبھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-بھارتی فوج کی ایل او سی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہید - ایکسپریس اردوبھارتی فوج کا پلوامہ میں سرچ آپریشن، گھر گھر تلاشی لی آپ نیوز والے تقریر لگاؤ عمران کی بکاؤ میڈیا KashmirAwaitsUN
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہیدسری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کی گھر گھر تلاشی، فائرنگ سے دو نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کی گھر گھر تلاشی، فائرنگ سے دو نوجوان شہید تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »