مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فوج کا پلوامہ میں سرچ آپریشن، گھر گھر تلاشی لی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پلوامہ کے علاقے آونتی پورہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کیا۔ فوجیوں نے گھر گھر تلاشی لی اور چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا۔ قابض بھارتی افواج نے اس دوران ایک کشمیری نوجوان کو پکڑا اور اسے عسکریت پسند قرار دے کر فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ کشمیری نوجوان کو شہید کرنے کے بعد بھی بھارتی فوج کی خون کی پیاس نہ بجھی۔ قابض افواج نے سرچ آپریشن کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے دیگر علاقوں میں بھی پکڑ دھکڑ جاری رکھی۔

واضح رہے کہ بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرکے خصوصی حیثیت ختم کردی جس کے بعد وہاں دو ماہ سے کرفیو سمیت مختلف پابندیاں نافذ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

KashmirAwaitsUN

آپ نیوز والے تقریر لگاؤ عمران کی بکاؤ میڈیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرےفرانس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرے تفصيلات جانئے: DailyJang good coz if UN nation can give right of referendum then it is duty of UN nation to do demarcation too ..other wise pakistan and pakistan will never able to stop war ..and if this time war will start then will be end of world Its responsibility of UN and world leaders to stop brutality in Kashmir by RSS guided army. World will bear the consequences, otherwise.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں زلزلے میں جاں بحق افراد کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشیتے نال ای لنگر وی کھول لوو تے تبدیلی کاٹے آسطے پاگل خانہ وی 😆 یہ گورو والی رسم کب ختم کرو گے تم لوگ جاھل۔ ایک منٹ کی خاموشی ان لوگوں کے لئے جو مر چکے ہیں ۔فاتحہ پڑھتے ہوئے موت پڑتی تم لوگوں کو؟ سالے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انسانیت سے عاری بھارتی فوج نے کینسر کے مریضو ں کو بھی نہیں بخشاسرینگر: (دنیا نیوز) بھارتی فورسز کینسر میں مبتلا تینتیس سالہ کشمیری پرویز احمد پالا کو چھ اگست کی رات اس کے گھر سے اٹھا لے گئی۔ Khan_Inam1 YE APK LIYE H SIR Kuffar hundoo mai insanyat nai کشمیر فروش نیا زی نے ریاست مدینہ کی بنیاد کشمیر بیچ کر رکھی نیا زی تا ریخ تجھے کبھی معاف نہیں کرے گی تم نے وہ غداری کی جو کبھی کسی ڈکٹیٹر نے بھی نہیں کی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی فوج شاید کارگل کی جنگ بھول گئی، پرویز مشرف - ایکسپریس اردوجنگ ہوئی تو بھارت کو سبق سکھا دیں گے جب کہ پاکستانی قوم اور فوج خون کے آخری قطرے تک لڑے گی، جنرل (ر)ریٹائرڈ جلدی جلدی بیان دے دو اگلی پیشی پر بیمار بھی ہونا ہے بھگوڑے GeneralMusharaf you are not a hero, but the father of all cowards, yar. the kargil was a stupid thing done by pervez Musharraf, feeling proud, its outrageous, must face court martial, has caused too many valued lives for nothing.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یمنی فوج نے حیران گورنری میں حوثیوں کا ڈرون طیارہ مار گرایایمنی فوج نے حیران گورنری میں حوثیوں کا ڈرون طیارہ مار گرایا Yemen Army Houthis Drone
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یمنی فوج نے حیران گورنری میں حوثیوں کا ڈرون طیارہ مار گرایایمنی فوج نے حیران گورنری میں حوثیوں کا ڈرون طیارہ مار گرایا Yemen Army Houthis Drone یار کبھی تو اپنی تحقیق والی خبر بھی نشر کردو ہمیشہ سعودی العربیہ اردو چینل کے جھوٹ نشر کرتے ہو۔۔۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »