مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہید

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے

فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پلوامہ کے علاقے آونتی پورہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کیا۔ فوجیوں نے گھر گھر تلاشی لی اور چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا۔ قابض بھارتی افواج نے اس دوران ایک کشمیری نوجوان کو پکڑا اور اسے عسکریت پسند قرار دے کر فائرنگ کرکے شہید

کردیا۔کشمیری نوجوان کو شہید کرنے کے بعد بھی بھارتی فوج کی خون کی پیاس نہ بجھی۔ قابض افواج نے سرچ آپریشن کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے دیگر علاقوں میں بھی پکڑ دھکڑ جاری رکھی۔واضح رہے کہ بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرکے خصوصی حیثیت ختم کردی جس کے بعد وہاں دو ماہ سے کرفیو سمیت مختلف پابندیاں نافذ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر: امریکا، برطانیہ سمیت فرانس میں بھی بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاجپیرس:امریکا، برطانیہ اور یورپ کے کئی ممالک کے بعد اب فرانس میں بھی بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: امریکا، برطانیہ سمیت فرانس میں بھی بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاجمقبوضہ کشمیر: امریکا، برطانیہ سمیت فرانس میں بھی بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاج Kashmir USA France England Protest PMOIndia MirwaizKashmir Curfew UN_News_Centre UN_Radio UN ForeignOfficePk Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‎مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا خواتین پر گہرا اثر ہوا: ملیحہ لودھیمقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا خواتین پر گہرا اثر ہوا: ملیحہ لودھی تفصيلات جانئے: DailyJang Esi lya ap ne bachha ki shadi indian larki se ki
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہید - ایکسپریس اردوبھارتی فوج کا پلوامہ میں سرچ آپریشن، گھر گھر تلاشی لی آپ نیوز والے تقریر لگاؤ عمران کی بکاؤ میڈیا KashmirAwaitsUN
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- مقبوضہ کشمیر :بھارتی پابندیوں سے مریض دم تو ڑ رہے ہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: بھارتی پابندیوں سے مریض دم تو ڑ رہے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »