بھارت:مسلمان طالبعلم سے تعصب اور نفرت کا اظہار کرنے والا پروفیسر معطل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت:مسلمان طالبعلم سے تعصب اور نفرت کا اظہار کرنے والا پروفیسر معطل India MuslimStudent Professar

کرناٹک کی یونیورسٹی میں پروفیسر نے بھری کلاس میں مسلمان طالب علم کو دہشت گرد کہا تھا جس پر کلاس میں موجود ایک طالب علم استاد کو سبق پڑھانے پر مجبور ہوگیا تھا۔ طالب علم نے کہا کہ آپ کو کسی کے مذہب کا مذاق اڑانے کا حق نہیں، بھری کلاس میں دہشت گرد کہہ کر مخاطب کرنے کا کیا مقصد ہے۔.

کرناٹک کی یونیورسٹی میں پروفیسر نے بھری کلاس میں مسلمان طالب علم کو دہشت گرد کہا تھا جس پر کلاس میں موجود ایک طالب علم استاد کو سبق پڑھانے پر مجبور ہوگیا تھا۔ طالب علم نے کہا کہ آپ کو کسی کے مذہب کا مذاق اڑانے کا حق نہیں، بھری کلاس میں دہشت گرد کہہ کر مخاطب کرنے کا کیا مقصد ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: مسلمان طالب علم کو دہشت گرد کہنے والا پروفیسر معطلپروفیسر کے خلاف انسٹیٹیوٹ نے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایکشن لیا اور انہیں نوکری سے معطل کر دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: Indianmuslim Karnataka
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ممتاز صنعتکار ایس ایم منیر مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوگورنر اور وزیراعلیٰ سندھ نے ایس ایم منیر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: دہشتگرد کہنے پر مسلم طالبعلم نے پروفیسر کو آڑے ہاتھوں لے لیابھارت میں مسلمانوں کو تعصبانہ جملوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، کرناٹک کی ایک یونیورسٹی میں پروفیسر نے بھری کلاس میں مسلم طالب علم کو دہشت گرد کہہ دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ: کیمرون، سربیا کا دلچسپ میچ 3-3 گول سے برابرفیفا ورلڈکپ فٹبال، گروپ جی کا دوسرا میچ کیمرون اور سربیا کے درمیان سنسنی خیز ثابت ہوا تفصیلات جانیے: FIFAWorldCupQatar2022 cameroonvsserbia QatarWorldCup2022
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چینی کا وافر ذخیرہ موجود ہے، سندھ اور پنجاب نے گنے کی کرشنگ شروع کردی: بریفنگوزیر خزانہ نے ملک میں چینی کی دستیابی اور پیداوار پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ چینی کے اسٹریٹجک ذخائرکو برقرار رکھا جائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سماجی کارکن اور فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کا بطور احتجاج ستارہ امتیاز واپس کرنے کا اعلانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایوارڈ یافتہ معروف فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے فلاحی سرگرمیاں ختم کرنے اور احتجاجاً ستارہ امتیاز  بھی واپس کرنے  کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »