فیفا ورلڈ کپ: کیمرون، سربیا کا دلچسپ میچ 3-3 گول سے برابر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیفا ورلڈکپ فٹبال، گروپ جی کا دوسرا میچ کیمرون اور سربیا کے درمیان سنسنی خیز ثابت ہوا تفصیلات جانیے: FIFAWorldCupQatar2022 cameroonvsserbia QatarWorldCup2022

قطر کے الجنوب اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ جی کے مقابلے میں 1-3 کے خسارے میں جانے کے بعد کیمرون نے 4 منٹ کے دوران 2 گول کرکے اسکور 3-3 کردیا، جو میچ کے اختتام تک برابر رہا۔

گروپ جی کا دوسرا میچ کیمرون اور سربیا کے درمیان سنسنی خیز ثابت ہوا، کیمرون کے کیسٹیلیٹو نے 29 ویں منٹ میں پہلا گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی۔ سربیا نے زبردست کم بیک کرتے ہوئے پہلے ہاف کے انجری ٹائم میں پولووچ کی گول کی بدولت مقابلہ برابر کردیا۔ دو منٹ بعد سیووچ نے دوسرا گول داغ دیا اور پہلا ہاف سربیا کی 1-2 کی برتری کے ساتھ ختم ہوا، 53ویں منٹ میں آغاز میں سربیا کے الیگزینڈر میٹرووچ نے گول کرکے کیمرون پر 1-3 کی برتری قائم کردی۔

پھر کیمرون کا شو شروع ہوا، 4 منٹ میں 2 گول کرکے یورپین سائیڈ کے خلاف مقابلہ 3-3 سے برابر کردیا، پہلے ابوبکر نے 63 ویں منٹ میں گول کرکے خسارہ کم کیا، پھر 3 منٹ بعد ایرک میکسم کیمرون نے تیسرا گول کرکے میچ برابری پر پہنچا دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیفا ورلڈ کپ 2022؛ جرمنی اور اسپین کا میچ ایک ایک گول سے برابرفیفا ورلڈ کپ 2022؛ جرمنی اور اسپین کا میچ ایک ایک گول سے برابر تفصیل: 🇩🇪 🇪🇸 FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 Germany Spain spainvsgermany
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ : فرانس نے ڈنمارک کو ایک گول سے شکست دے دیفیفا ورلڈ کپ 2022 کے آج ہونے والے تیسرے میچ میں فرانس نے ڈنمارک کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ : پولینڈ کے دو شاندار گول، سعودی ٹیم ناکامفیفا ورلڈ کپ میں پولینڈ نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے سعودی عرب کو دو گول شکست دے دی سعودی ٹیم کوئی گول نہ کرسکی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا کروشیا سے شکست کھا کر ورلڈ کپ سے باہرفیفا ورلڈ کپ 2022 کے گروپ میچ میں کروشیا نے کینیڈا کو 1-4 سے شکست دے دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ: گروپ ڈی کے میچ میں آسٹریلیا نے تیونس کو 0-1 سے شکست دیدیمیچ کے دوران تیونس نے متعدد بار گول کرنے کے مواقع پیدا کیے تاہم وہ بال کو مخالف ٹیم کے گول پوسٹ میں نہ پھینک سکے۔ تفصیلات جانیے: FIFAWorldCup QatarWorldCup2022 AustraliavsTunisia Qatar2022
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی اور اسپین کا میچ ایک، ایک گول سے برابرفٹ بال ورلڈ کپ میں جرمنی اور اسپین کے درمیان میچ دلچسپ مقابلے کے بعد ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا، جرمنی کو ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنے کیلئے اگلے مقابلے میں کوسٹاریکا کو ہرانا لازمی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »