فیفا ورلڈ کپ : پولینڈ کے دو شاندار گول، سعودی ٹیم ناکام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیفا ورلڈ کپ : پولینڈ کے دو شاندار گول، سعودی ٹیم ناکام ARYNewsUrdu FIFAWorldCup Qatar2022

ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں عوام کا جم غفیر موجود تھا، دنیائے کھیل کے میگا ایونٹ کے 22 ویں میچ میں پولینڈ نے دو گول اسکور کیے تاہم سعودی عرب کی ٹیم باوجود کوشش کے کوئی کامیابی حاصل نہ کرسکی۔

پولینڈ کی جانب سے پیوتر زیلِنسکی نے 39 ویں منٹ میں ٹیم کو برتری دلائی جس کو روبرٹ لیوینڈوسکی نے 82ویں منٹ میں دوسرا گول کردیا۔ واضح رہے کہ اب گروپ سی کے پوائنٹس ٹیبل پر پولینڈ 4 پوائنٹس کے ساتھ پہلے جبکہ سعودی عرب 3 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیفا ورلڈ کپ؛ جنوبی کوریا اور یوروگوئے کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابرفیفا ورلڈ کپ؛ جنوبی کوریا اور یوروگوئے کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر تفصیل:FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 QatarWorldCup2022 🇺🇾🇰🇷
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فٹ بال ورلڈ کپ: گروپ اے میں نیدرلینڈز اور ایکواڈور کا میچ برابرگروپ اے میں دلچسپ صورتحال ہوگئی ہے، اگر نیدرلینڈز اور ایکواڈور اپنے اگلے میچز جیت جاتی یا ڈرا کرنے میں کامیاب رہتی ہیں تو یہ۔۔۔ تفصیلات جانیے: WorldcupQatar2022 FIFAWorldCupQatar2022 NetherlandsvsEcuador Qatar2022
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ؛ نیدرلینڈز اور ایکواڈور کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابرفیفا ورلڈ کپ؛ نیدرلینڈز اور ایکواڈور کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر تفصیل: 🇳🇱🇪🇨 FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 NEDvsECU
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ: پرتگال کی گھانا کو شکست، یوراگوئے اور جنوبی کوریا کا میچ برابرلاہور: ( ویب ڈیسک ) فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022 میں پرتگال نے گھانا کو شکست دے دی جبکہ یوراگوئے اور جنوبی کوریا کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر ہو گیا۔ rocked
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: نیمار انجری کا شکار، آئندہ میچز میں شرکت مشکوکلوسیل: فیفا ورلڈ کپ میں سربیا کے ساتھ میچ کے دوران برازیل فٹبال ٹیم کے کپتان نیمار انجری کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ: گروپ ڈی کے میچ میں آسٹریلیا نے تیونس کو 0-1 سے شکست دیدیمیچ کے دوران تیونس نے متعدد بار گول کرنے کے مواقع پیدا کیے تاہم وہ بال کو مخالف ٹیم کے گول پوسٹ میں نہ پھینک سکے۔ تفصیلات جانیے: FIFAWorldCup QatarWorldCup2022 AustraliavsTunisia Qatar2022
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »