بھارت: مسلمان طالب علم کو دہشت گرد کہنے والا پروفیسر معطل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پروفیسر کے خلاف انسٹیٹیوٹ نے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایکشن لیا اور انہیں نوکری سے معطل کر دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: Indianmuslim Karnataka

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں ایک طالب علم پروفیسر کی طرف سے بھری کلاس میں دہشت گرد قرار دیے جانے پر بات کر رہا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 26 نومبر کو بنگلورو منیپال انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں اُس وقت پیش آیا جب کلاس کے دوران پروفیسر نے مسلمان طالب علم کو دہشت گرد قرار دیا۔ وائرل ویڈیو میں طالب علم کو یہ بولتے دیکھا جاسکتاہے کہ بطور مسلمان ہر روز اس صورتحال کا مقابلہ کرنا مذاق نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: ہندو پروفیسر کو بھری کلاس میں مسلم طالب علم سے معافی مانگنی پڑ گئیکرناٹک: بھارتی ریاست بنگلورو کی ایک یونیورسٹی کے کلاس روم میں ایک ہندو پروفیسر نے مسلمان طالب علم کو دہشت گرد کہہ دیا جس پر طالب علم نے شدید ردِ عمل دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: دہشتگرد کہنے پر مسلم طالبعلم نے پروفیسر کو آڑے ہاتھوں لے لیابھارت میں مسلمانوں کو تعصبانہ جملوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، کرناٹک کی ایک یونیورسٹی میں پروفیسر نے بھری کلاس میں مسلم طالب علم کو دہشت گرد کہہ دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: دہشگرد کہنے پر مسلم طالبعلم نے بھارتی پروفیسر کو کھری کھری سنا دیںآپ میرے مذہب کا مذاق نہیں اڑا سکتے، بطور مسلم بھارت میں رہتے ہوئے مذہب کے خلاف بات برداشت کرنا مذاق نہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسلم طالبعلم نے دہشتگرد کہنے پر بھری کلاس میں پروفیسر کو کھری کھری سنا دیںلاہور: (ویب ڈیسک) بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی مسلم اور دیگر اقلیتوں سے متعصبانہ برتاؤ تازہ ترین واقعہ ریاست کرناٹکا میں پیش آیا ہے۔ سنانی نہیں سمجھانا ھے پیار سے اگر نہ سمجھ پھر بھی نہ سمجھے سمجھاو پھر بھی نہ سمجھے تو پھر سمجھاو پھر بھی نہ سمجھے تو پھر اسکے لیئے اور میرے لیئے اللہ کافی جو اگر وہ ہم پر ہتھیار وغیرہ کا استعمال کرے گا رعب جمانے کی کوشش کرے گا تو پھر وہ جہنم جائیگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سفاک ٹیچر نے کمسن طالب علم کا ہاتھ ڈرل مشین سے زخمی کردیابھارت میں اسکول کے طالب علم پر بہیمانہ تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے جسے دیکھ کر لوگوں کے دل دہل گئے، سفاک استاد نے بچے کا ہاتھ ڈرل مشین Allah ki lanat ho asy kutton pr
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ: CTD سے مقابلے میں 1 دہشت گرد ہلاکبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا دہشت گردوں سے مقابلہ ہوا ہے۔ مزید جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »