بھارتی دھمکی کو خاطر میں نہ لاکر ایک کھلاڑی کا لیگ کھیلنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی دھمکی کو خاطر میں نہ لاکر ایک کھلاڑی کا لیگ کھیلنے کا اعلان ARYNewsUrdu

کراچی: بھارتی کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار کی دھمکی کو خاطر میں نہ لاکر ایک کھلاڑی انٹرنیشنل کھلاڑی نے کشمیر پریمیئر لیگ کھیلنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے عہدیدار نے کشمیر پریمیئر لیگ کھیلنے والے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو دھمکی دی تھی کہ اگر لیگ میں حصہ لیا تو ان کے لیے بھارت کے دروازے بند ہوں گے اور وہ کبھی بھارتی لیگ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ بھارتی عہدیدار کی دھمکی پر کئی انٹرنیشنل کھلاڑی ہرشل گبز، مونٹی پنیسر، میٹ پرایئر ودیگر نے لیگ سے دستبرداری کا اعلان کردیا تھا۔

تاہم سابق سری لنکن اوپنر تلکارتنے دلشان نے بھارتی دھمکیوں کے باوجود کشمیر پریمیئر لیگ کھیلنے کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ کشمیر پریمیر لیگ 6سے 16 اگست تک مظفرآباد میں کھیلی جائے گی اور لیگ کا فائنل 16 اگست ‏کو مظفرآباد میں ہی ہو گا۔کھلاڑیوں کو دھمکی دی گئی ہے کہ کشمیر لیگ میں گئے تو بھارت میں گھسنے نہیں دیں گے، کشمیر لیگ کھیلی تو آئندہ بھارت کی کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tilakaratne Dilshan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈا کا پاکستان کو 162 موبائل وینٹیلیٹرز کا عطیہنیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تیزی سے پھیلتی کورونا وائرس کی چوتھی لہر سے نمٹنے کے لیے کینیڈا کی طرف سے پاکستان کو موبائل وینٹیلیٹرز فراہم کیئے گئے ہیں۔ تفصیلات جانئے : DailyJang ہم فقیر ابنِ فقیر ہیں ؟؟؟؟ عطیہ پہ پلنے والی قوم
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خواتین ارکان قومی اسمبلی کا زیادتی کے ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ - ایکسپریس اردو14 ماہ کے بچے کے سامنے ماں کا ریپ کیا جاتا ہے اور پھر دونوں کو قتل کردیا جاتا ہے، خواتین ارکان آب دیدہ ہوگئیں Yes plz 🙏 Shi mutalba he...chowk pr phansi daini chahiye جس نے بھی یہ مطالبہ کیا ہے میں اس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں👍 اور میں اس کے ساتھ آواز اٹھانے کے لیے تیار ہوں اور شرط یہ بھی رکھو کہ سرعام پھانسی دو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیوں نہ بلے کا نشان واپس لے لیں؟ الیکشن کمیشن کا وزیر اعظم کو نوٹس02:50 PM, 29 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: انٹرا پارٹی  الیکشن نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے  وزیر اعظم عمران خان کو  شوکاز نوٹس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہموڈرنا کورونا ویکسین لگانے کی پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ ،حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کیا ہے،این سی او سی نے موڈرناکورونا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کینیڈا کی حکومت کا پاکستان کو 162 موبائل وینٹیلیٹرز کا تحفہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزارت تعلیم کا ویکسینیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اورسٹاف کا سکول میں داخلہ بند کرنے کا فیصلہوزارت تعلیم نے کہا ہے کہ سرکاری و نجی سکولوں کے اساتذہ اور دیگر عملے کی کووڈ ویکسی نیشن ضروری ہے ،ویکسین نہ لگانے والے سٹاف کا سکولوں میں داخلہ بند کرنے کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »