ترکی میں خوفناک آتشزدگی 6 صوبے لپیٹ میں آگئے 4 افراد ہلاک

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی میں خوفناک آتشزدگی، 6 صوبے لپیٹ میں آگئے، 4 افراد ہلاک

واضح رہے کہ آگ انطالیہ کے مشرق میں 75 کلومیٹر کے فاصلے پر کم آبادی والے علاقے میں ایک ریزورٹ سے پھیلی جو روسی اور مشرقی یورپی سیاحوں میں مقبول تھا۔

جس کے بعد یہ ہوٹلز اور ریزورٹس سے گھرے ساحلی مقام پر پھیل گئی، سوشل میڈیا اور ترک ٹیلی ویژن پر سامنے آنے والی فوٹیجز میں رہائشیوں کو کاروں سے نکلتے اور دھویں سے بھری سڑکوں پر اپنی زندگی بچانے کیلئے بھاگتے دیکھا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ امداد پہنچانے کی کوشش میں ایک 25 سالہ شخص بھی ہلاک ہوگیا، اب تک 183 افراد کو ہسپتالوں میں داخل کیا جاچکا ہے۔

وزیر زراعت بکر باک دیمیرلی نے بتایا کہ جنوبی ساحل پر نئی آگ لگنے کی وجہ سے ایک ہوٹل کو بھی خالی کروالیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ بدھ اور جمعرات کو ملک میں آتشزدگی کے 53 واقعات رپورٹ ہوئے جن میں سے زیادہ تر پر قابو پالیا گیا ہے۔ ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ 3 جہاز، 38 ہیلی کاپٹرز اور 4 ہزار فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کیلئے تعینات کردیئے گئے ہیں، وزیر کا کہنا تھا کہ آتشزدگی کے نتیجے میں ایک ہزار مویشی ہلاک جبکہ 120 ایکٹر زرعی رقبہ تباہ ہوچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

May Allah protect them😓 Ameen😥😥

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں امن کا قیام سب سے زیادہ پاکستان کے مفاد میں ہے: ترکی الفیصلافغانستان میں امن کا قیام ساری دنیا کے مفاد میں ہے ۔ پاکستان کو یہ بات ساری دنیا کو باور کرانے کی ضرورت ہے ۔ جب تک دوسروں کا فائدہ نہی بتائینگے ، دوسرے اس میں دلچسپی نہی لینگے SMQureshiPTI GovtofPakistan PakPMO ImranKhanPTI
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترکی کے جنگلات میں آتشزدگی، آگ کی لپیٹ میں آئے 63 مقامات میں سے 43 پر قابو پا لیا گیاترکی بھر میں دو روز سے جنگلاتی آگ کی لپیٹ میں آئے 63 مقامات میں سے 43 پر قابو پا لیا گیا ہے۔ وزیر مواصلات فخر الدین آلتن نے سوشل میڈیا پیج سے 'ہماری حکومت جنگلات
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ جمعرات کو بھی مندی کی لپیٹ میں رہیپاکستان اسٹاک مارکیٹ جمعرات کو بھی مندی کی لپیٹ میں رہی ،کے ایس ای100انڈیکس 47300پوائنٹس کی سطح پر ہی برقرا ررہا تاہم مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے مزید 10ارب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے صوبے میں ڈبل سواری پر پابندی لگا دی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ترکی: جنگلات میں لگی آگ بےقابو، 4افراد ہلاکترکی کے جنگلات میں دو روز سے لگی آگ کے باعث چار افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات SamaaTV 😢😢😢😢😢😢
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ترکی: خوفناک آگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »