کینیڈا کی حکومت کا پاکستان کو 162 موبائل وینٹیلیٹرز کا تحفہ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Canada Ventilator

اسلام آباد: کینیڈین حکومت نے حکومت پاکستان کو 162 موبائل وینٹیلیٹرز کاتحفہ پیش کیا۔

وینٹی لیٹرز کی حوالگی کیلئے اسلام آباد میں این ڈی ایم اے کی طرف سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں کینیڈین حکومت کی جانب سے پاکستان کو کورونا سے نمٹنے کیلئے 162 میڈیکل وینٹیلیٹرز کا تحفہ دیا گیا۔ تقریب میں چئیرمین این ڈی ایم اے، لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز، کینیڈا کی ہائی کمشنروینڈی گلمور اور وزیر اعظم کے مشیر صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے علاوہ کینڈین ہائی کمشن، وزارت صحت، آئی ایچ آئی ٹی سی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے نمائندگان نے بھی شرکت...

تقریب سے خطاب میں چیئرمین این ڈی ایم اے نے حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام کی طرف سے کینیڈین حکومت اور کینیڈین عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کورونا ایک عالمی وبا ہے اور بین الاقوامی سطح پرہم سب کو ملکر اس سے نمٹنا ہوگا، کورونا سے اس وقت تک کوئی بھی محفوظ نہیں جب تک سب محفوظ نہیں۔ اس موقع پر کینیڈا کی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ ہمیں فخر ہے کہ ہم پاکستان کے طبی شعبے کو مستحکم کرنے کے اس سفر میں شریک ہیں جس کے ذریعے خطرے سے دوچار لوگوں با لخصوص خواتین اور بچیوں کو فائدہ ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو دیا گیا یہ تحفہ بھی دونوں ممالک کے مابین مسلسل ترقیاتی معاونت اور کورونا سے نمٹنے کے عمل کا حصہ ہے اور کینیڈا کی طرف سے پاکستان کے ساتھ مستقبل میں بھی معاونت جاری رہے گی۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے این ڈی ایم اے کی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے کینیڈا کی جانب سے میڈیکل وینٹیلیٹرز کی پاکستان کو فراہمی پر کینیڈین حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا نے نہ صرف کورونا سے نمٹنے میں پاکستان کے ساتھ تعاون کیا بلکہ اس سے پہلے بھی ایک اچھے دوست کی طرح پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا ٹریفک چالان کی مد میں جرمانے بڑھانے کا بلپنجاب حکومت نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں اضافے کا ترمیمی بل صوبائی اسمبلی میں جمع کرادیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عدالت سے شہباز شریف کا ہتک عزت کا دائر دعویٰ خارج کرنے کی استدعالاہور : وزیراعظم عمران خان نے سیشن کورٹ سے شہباز شریف کا ہتک عزت کا دائر دعویٰ خارج کرنے کی استدعا کردی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی بگڑتی صورتحال ، سندھ حکومت کا کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن پر غورکورونا کی بگڑتی صورتحال ، سندھ حکومت کا کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن پر غور مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Karachi Lockdown Hukomath in ki pak foj I prod of you pak army because your are my favorite heroes Pakistan zinda bad Exams Cancel krdo SIR! APKo Bacho Kii Health Kii Koii prwa Nai agr KhUda nakhuwasata kissi student ko Corona Hojai Tou Sirf wo nai uss Kii family b Affect Hogii? OfficialNcoc Shafqat_Mahmood NCOC NCOCsavestudents cancelExamsSaveStudent cancelExamsSaveStudent cancelexams Plzzz promote 10 th class.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کو عوام کی بے چینی، پریشانی اور خوف کا سدباب کرنا ہو گا - ایکسپریس اردوحکومت کو اب سیاسی انتقام کی سوچ ترک کر کے ملک و قوم کے مفاد اور ترقی پر توجہ مرکوز کرنا چاہئے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر بڑی پابندیاں عائد کرنے کا اعلاناسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والوں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا ، ویکسین نہ لگوانے والے اساتذہ ، 18سال سے زائد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہموڈرنا کورونا ویکسین لگانے کی پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ ،حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کیا ہے،این سی او سی نے موڈرناکورونا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »