حکومت کو عوام کی بے چینی، پریشانی اور خوف کا سدباب کرنا ہو گا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کو عوام کی بے چینی، پریشانی اور خوف کا سدباب کرنا ہو گا -

آزاد جموں و کشمیر انتخابات میں سادہ اکثریت کے ساتھ فتح نے تحریک انصاف کی زوال پذیر مقبولیت اور منہدم ہوتے ہوئے حوصلے کو نئی زندگی دے دی ہے۔ بادی النظر میں آزاد کشمیر انتخابات میں ہمیشہ وہی جماعت کامیاب ہوتی ہے جس کی وفاق میں حکومت ہوتی ہے۔

تحریک انصاف میں دیوان صاحب ایک متنازعہ شخصیت ہیں، ان کا تحریک انصاف سے کسی قسم کا کوئی نظریاتی تعلق نہیں، چند برس قبل انہوں نے موجودہ سینیٹر اور تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری کے ساتھ اپنے خاص تعلق کے تحت تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی، لاہور کی تنظیمی سیاست سے عبدالعلیم خان کی غیر اعلانیہ کنارہ کشی کے بعد اعجاز چوہدری تنظیمی معاملات میں مضبوط ہوئے تو انہوں نے دیوان صاحب کو تحریک انصاف شمالی لاہور کا صدر بنوا دیا حالانکہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت لاہور سے تحریک...

مجموعی طور پر دیکھا جائے تو ملکی سیاست میں تناو اور غیر یقینی پن بڑھتا جا رہا ہے،حکومت یہ سمجھتی اور یہ تاثر پیش کرتی ہے کہ وہ اب سنبھلنا اور مضبوط ہونا شروع ہو گئی ہے،اس نے معیشت کو بھی مستحکم کر لیا ہے اور سیاسی فتوحات کا بھی آغاز ہو گیا ہے، دوسری جانب مسلم لیگ کے اندر کی کشمکش اور متضاد بیانیہ کے سبب وہ دن بدن کمزور ہو رہی ہے۔

دلچسپ امر یہ ہے کہ پنجاب میں مسلم لیگ اور سندھ میں پیپلز پارٹی کی تمام تر خامیوں کے باوجود تحریک انصاف حلقہ کی سطح پر خود کو مضبوط اور مقبول نہیں بنا پا رہی جس کی ایک بڑی وجہ تحریک انصاف کی متنازعہ اور کمزور تنظیم سازی اور ٹکٹ ہولڈرز کو مطلوبہ سپورٹ نہ دینا ہے۔ چند ماہ سے حلقوں میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت کا کام شروع تو ہوا ہے لیکن اب عوام صرف ایک سڑک بنانے کی وجہ سے ووٹ نہیں دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اجنبی شخص کی دروازہ کھٹکھٹا کر خاتون کو سرعام ریپ اور قتل کی دھمکیاںامریکا میں ایک نامعلوم شخص ایک گھر کا دروازہ کھٹکھٹا کر اندر موجود خاتون کو ریپ اور قتل کرنے کی دھمکیاں دیتا رہا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آبروریزی کے دوران مزاحمت سفاک شخص نے شیرخوار بچہ اور اس کی ماں کو قتل کردیاRawalpindi:a ruthless man killed the infant and his mother May Allah SWT rest their souls inpeace and grant him Jannah tul Firdous. 😭😭😭😭😭 Aameenn 🤲
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گدا گر خاتون سے زیادتی اور بچے کو ذبح کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا گیاراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) راولپنڈی پولیس نے گداگر خاتون سے زیادتی کے بعد گلے پر چھری پھیرنے اور بچے کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مصوری کی نمائش یکم اگست کو لاہور میں ہو گی10:16 PM, 27 Jul, 2021, پاکستان, لاہور: پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہنگی خطاطی اور مصوری کی نمائش یکم اگست کو لاہور میں ہو گی۔  خطاطی اور مصوری کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکومت کو لاپتہ شہری کی بازیابی تک اہل خانہ کو تنخواہ کی ادائیگی کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا حکومت کو لاپتہ شہری کی بازیابی تک اہل خانہ کو تنخواہ کی ادائیگی کا حکم Pakistan MissingPersonCase IslamabadHighCourt PTIGovernment Orders GovtofPakistan ShkhRasheed ImranKhanPTI PakPMO MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں وکیل نے بڑے بھائی بھابھی اور بھتیجے کو قتل کردیااسلام آباد کے تھانہ شمس کالونی میں وقاص نامی شخص نے فائرنگ کرکے اپنے بڑے بھائی ،بھابھی اور بھتیجے کو موت کے گھاٹ اتار دیا جب کہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »