گدا گر خاتون سے زیادتی اور بچے کو ذبح کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گدا گر خاتون سے زیادتی اور بچے کو ذبح کرنیوالے ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس نے عوام سے مدد مانگ لی

راولپنڈی کے نواحی علاقے چونترہ میں ملزم واجد نے گداگر خاتون نسیم بی بی سے زیادتی کی اور اس کے گلے پر چھری پھیر دی، ملزم نے متاثرہ کے 14 ماہ کے بیٹے گلفام کو بھی چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا۔ متاثرہ خاتون دو روز تک موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گئی۔ملزم واقعے کے بعد فرار ہو گیا تھا جسے پولیس نے آج گرفتار کرلیا ہے ۔

اس سے قبل راولپنڈی پولیس کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ملزم کی تصویر اور تفصیلات شیئر کی گئی تھی ۔راولپنڈی پولیس کو یہ ملزم چونترہ کےعلاقہ میں خاتون اورکمسن بچے کےقتل کےمقدمہ میں مطلوب ہے، جس کی تلاش و گرفتاری کاتحرک جاری ہے۔ اگر آپ کو اس ملزم کےبارےمیں معلومات ہوں تو ہمیں مطلع کیجیے۔ آپکا تعاون ہمارےلیے اہم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رائے ونڈ میں تین سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا گرفتار - ایکسپریس اردوحالت خراب ہونے پر بچی چلڈرن ہسپتال لاہور میں داخل، صوبائی وزیر انسانی حقوق نے نوٹس لیا تو پولیس حرکت میں آئی یہ مولوی نما کو بچوں سے کیوں دشمنی ہے ؟ اللہ ان شیطانوں کو تباہ کرے۔ 3سال دی بچی وچ وی ایناں ماں یکاں کی سیکس نظر اندا اے اس مادر چود کی ننگا کر کے کنال روڈ تے پیدل لاہور دا چکر دیو یہ لوگوں کو ایمان سکھانے والا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹنڈوجام میں خاتون کو زندہ جلاکر قتل کردیا گیاٹنڈوم جام میں گھریلو تشدد کے دوران ایک خاتون کو زندہ جلاکر قتل کردیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: 3 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتارلاہور: 3 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار ARYNewsUrdu یہ بھی قاری صاحب ہیں شاید۔ اللہ تعالٰی ان بھیڑیوں سے لوگوں کو بچائے۔آمین سزائے موت دی جائے Litar parade to banti hay . Ya isay mufti aziz k hawalay kar dain 🤣🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رات کو پارک میں چہل قدمی کے دوران خاتون کے ساتھ ہوش اڑا دینے والا واقعہرات کو پارک میں چہل قدمی کے دوران خاتون کے ساتھ ہوش اڑا دینے والا واقعہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی: زیادتی کے بعد ماں بچے کو قتل کرنے والاملزم گرفتار02:23 PM, 27 Jul, 2021, اہم خبریں, جرم وانصاف, علاقائی, پنجاب, راولپنڈی  : راولپنڈی  میں  خاتون سے مبینہ زیادتی کے بعد ماں بچے کو قتل کرنے والے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لیگی رہنما اسماعیل گجر کو متنازع بیان پر پارٹی کی طرف سے شوکاز نوٹس جاریلیگی رہنما اسماعیل گجر کو متنازع بیان پر پارٹی کی طرف سے شوکاز نوٹس جاری PMLN IsmailGujjar NoticeIssue ShowCause ChIsmailMLA pmln_org MaryamNSharif GovtofPakistan GovtofPunjabPK OfficialDGISPR Dr_FirdousPTI ChIsmailMLA pmln_org MaryamNSharif GovtofPakistan GovtofPunjabPK OfficialDGISPR Dr_FirdousPTI حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ حضرت عثمان بن عفان ؓ کے مزاج پرخشیتِ الٰہیہ کاغلبہ رہتاتھا، رقت طاری رہتی تھی،اکثروبیشترآبدیدہ رہاکرتے تھے،موت ٗقبر ٗاورفکرِآخرت کاجذبہ غالب رہتا،تلاوتِ قرآن کابہت زیادہ اہتمام کیاکرتے تھے،حافظِ قرآن تھے،خوش الحان تھے،کاتبینِ وحی میں سے تھے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »