رائے ونڈ میں تین سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حالت خراب ہونے پر بچی چلڈرن ہسپتال لاہور میں داخل، صوبائی وزیر انسانی حقوق نے نوٹس لیا تو پولیس حرکت میں آئی

صوبائی وزیر انسانی حقوق اعجاز عالم نے نوٹس لیا تو پولیس حرکت میں آئی اور مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کیا صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آ گسٹین نے رائے ونڈ میں کمسن بچی سے زیادتی کے واقعہ پر فوری ایکشن لیتے ہوئے پولیس کو ایف آ ئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا بعد ازاں ملزم سلیم کو گرفتار بھی کرلیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی وزیر کے نوٹس میں لایا گیا کہ رائے ونڈ سندر روڈ کرسچن کالونی میں ایک اوباش نے کمسن تین سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی ہے اور پولیس کارروائی نہیں کررہی جس پر صوبائی وزیر نے فوری ایکشن لیا تو ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ متاثرہ بچی کو حالت خراب ہونے کے باعث چلڈرن ہسپتال لاہور میں داخل کرادیا گیا۔ بچی کے والدین کے مطابق بچی نجی کمپنی کے تعاون سے چلنے والے اسکول میں پڑھنے گئی تھی، واپسی پر ملزم سلیم نے اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

صوبائی وزیر نے پولیس کو ہدایت دی کہ تمام قانونی کارروائی کے بعد ملزم کو سخت سے سخت سزا دلوائی جائے اوربچی کے والدین کو تحفظ اور متاثرہ بچی کو علاج و معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں۔ علاوہ ازیں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد نے کہا ہے کہ سرکاری اسکول میں 3سالہ بچی سے زیادتی کا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے، متاثرہ بچی کے لواحقین سے رابطہ کیا ہے، پولیس کی جانب سے ایف آئی آر کے اندراج کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، بچی کو مکمل انصاف ملے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Is it in reality or just for the insult of religious people

شیطان ۔ ان منحوسوں کا سر تن سے جدا کوئی نہیں کرتا نہ ہی ان پر کوئی فتوی لگایا جاتا ہے 😡

Isko kaat ky kutto ky agay phenk dain bas

Isko na marad kia jaye

اوئے بےشرم

Drag him on the road publicly after cutting his nono

افسوس۔۔۔

تین سال کی بچی.....؟ صرف تین سال کی.....! او ظالمو اتنی بچی کو تو پھول سے بھی مارتے. یہ ہیں کیسے لوگ یار؟ الفاظ کہاں سے لائیں. 😭

Since inception of this present govt. These cases are increasing day by day. God safe this country.

Afsoos sad afsoos

اللّه پاک ایسے لوگوں کو تباہ کرے۔امین ۔ ایسے درندوں کو سرعام پھانسی دینی چاہیے۔

اللہ کی لعنت ہو ان مردودوں پر

PTIforlife Latka do bc ko

Lanat ho ispe

Sahmed06 شکل دیکھیں اس سؤر کی، شکل مومناں کرتوت کافراں

Kutta es ko ibrat ka nishaan bnao ta k next time Koi b kutta asy karny say 1000 bar sochy

PTIforlife لبیک_پرموشن

Phansi di jay

تین سال کی بچی کا جسم بھی نہیں ہوتا، اسکا کردار بھی نہیں ہوتا، اسے حرام حلال، جائز ناجائش کا پتہ بھی نہیں ہوتا مگر پھر بھی اس متاثرہ بچی کاعیسائی ہونا اور اس ملعون کا مسلمان ہونا اس بیہودہ کے گناہ کو ڈھک جائے گا۔ اسکی داڑھی اسکی ٹوپی اسے سماجی تحفظ دے جائے گی۔

لعنت اس ملعون پر بیغیرت کی کیسٹریشن کی جاۓ اور عبرتناک سزا دی جاۓ

آگر سچ ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو غرق کردیں

ایسی بھیانک سزا ہونی چاہیے کے دیکھنے والے بھی عبرت حاصل کرے اور سرعام

اسکو سنگسا ر کیا جا ے ۔۔۔۔۔۔۔

Maafi ny honi chahiye

خدا کی لعنت ہو ایسی سوچ کے لوگوں پر، ایسے لوگوں کو عبرتناک سزا دی جانی چاہئیے تاکہ باعث نصیحت ہو

3سال دی بچی وچ وی ایناں ماں یکاں کی سیکس نظر اندا اے اس مادر چود کی ننگا کر کے کنال روڈ تے پیدل لاہور دا چکر دیو

یہ لوگوں کو ایمان سکھانے والا ہے

یہ مولوی نما کو بچوں سے کیوں دشمنی ہے ؟ اللہ ان شیطانوں کو تباہ کرے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا اموات کی شرح 10 لاکھ میں 102 ہے: اسد عمرنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ہمارےخطےکےمختلف ممالک میں 10 لاکھ میں سےکوروناسےاموات کی شرح پاکستان میں سب سے کم ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد: صدر مملکت نےایس او پیز کی خلافِ ورزیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا،کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ Don’t say DELTA it’s Indian variant Papers cancel kb horhy hyn aaj ap ki 12 pm wali headlines mn btaya gya hy bachon ko pareshan kar rkha hy ap ny kuch to sharm kro bachon ko parhny do.....students cacentration sy bythty hi hyn to oper sy ap ki headlines ki wgh sy parhna chor dyty hyn k kal promoted hojyn gy ...😢 Kahan hui ha ye آمد Eski.? Hum ko b ShaheeD hona ha...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت مہاراشٹرا میں بارش سے متعلقہ واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 136 ہوگئیبھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر میں گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران بارش سے متعلقہ واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 136 ہوگئی ۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق مہاراشٹرا کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم کیس: ’میں امریکی شہری ہوں‘، ریمانڈ میں دو روز کی توسیع - BBC News اردواسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم کے کیس مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو مزید دو روز کے لیے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ Yeah but why does it matter whether or not he is a US national. ایسے ہر ظلم پہ لگتا ہے شاید اس دفعہ مجرم کو سزا ملے گی اب یہ امید ختم ہو چکی اس ملک میں طاقت ور کے جرم کی حفاظت پولیس،وکلاء اور عدلیہ کرتی ہے۔۔۔!! لڑکی مار کر کنجر کہہ رہا ہے کہ میں امریکی ہوں کبھی کہتے ہیں اس کا ذہنی توازن درست نہیں کوئی شرم کوئی حیا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس کا ملزم برطانیہ میں بھی جرائم میں ملوث نکلاسابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس کا ملزم ظاہر جعفربرطانیہ میں بھی جرائم میں ملوث نکلا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں افغانستان سے دہشتگردی میں اضافہ ہو رہاہے اقوام متحدہاقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں افغانستان سے دہشت گردی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ شکر ہے کسی کو تو یاد آیا۔۔۔ Then what’s was the point for fencing?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »