ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مصوری کی نمائش یکم اگست کو لاہور میں ہو گی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

10:16 PM, 27 Jul, 2021, پاکستان, لاہور: پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہنگی خطاطی اور مصوری کی نمائش یکم اگست کو لاہور میں ہو گی۔  خطاطی اور مصوری کے

لاہور: پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہنگی خطاطی اور مصوری کی نمائش یکم اگست کو لاہور میں ہو گی۔

خطاطی اور مصوری کے شوقین کے لئے خوشخبری، پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی نمائش یکم اگست کو لاہور میں ہو گی۔ دی رائل ایگزیبیشن کے نام سےہونے والی یہ نمائش لاہور کے رائل سوئس ہوٹل میں ہو گی جس میں معروف آرٹسٹوں کے نادر نمونوں کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا ۔ نمائش یکم اگست کو ٹھیک شام چار بجے شروع ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا کی دو ریاستوں کی ہلاکت خیز سرحدی جھڑپ کی وجہ کیا ہے؟ - BBC News اردوانڈیا کی دو شمال مشرقی ریاستوں آسام اور میزورم کے درمیان پیر کو ایک سرحدی جھڑپ میں آسام کے کم ازکم چھ پولیس اہلکار ہلاک اور پچاس سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ آسام وہ ریاست ہے جس کی سرحدیں بنگلہ دیش سابقہ مشرقی پاکستان سے ملتی ہیں ۔ 1947 کی تقسیم ہند میں مشرقی پاکتان کو اگر آسام دے دیا جاتا تو شاید آج بنگلہ یش نہ ہوتا پورے مشرقی پاکستان میں ایک بھی پہاڑ نہیں ہے اور جہاں سے پہاڑ شروع ہوتا ہے آسام شروع ہوتا ہے ۔۔۔۔ کشمیر الیکشن پر خبر کب لگائی جائے گی ؟ نون لیگ یا پی پی پی جیت جاتی تو تم لوگوں نے اسپیشل بلاگ لگنا تھا۔ اب کیا ہوا تم لوگوں کو ؟ ڈسکہ الیکشن پر بلاگ لکھ لکھ کر لائن لگانے والے کشمیر الیکشن میں کون جیتا ؟ اس پر نیوز کب لگانی ہے ؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملکی آئی ٹی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیںGood
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملکی آئی ٹی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس: میزبان ملک کی کم عمر ایتھلیٹ نے تاریخ رقم کردیٹوکیو اولمپکس: جاپان کی کم عمر ایتھلیٹ گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کی عدالت نے مذاق کرنے پر قتل کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سیشن کورٹ نے مذاق کرنے پر قتل کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو بری کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سلمان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے پھرمسجد اقصیٰ کی بے حرمتیاسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے پھرمسجد اقصیٰ کی بے حرمتی AlAqsa AlAqsaUnderAttack IsraeliCrimes IsraeliTerrorists Jerusalem AlAqsaMosque Palestine_UN OIC_OCI UN IDF IsraeliPM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »