لاہور کی عدالت نے مذاق کرنے پر قتل کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سیشن کورٹ نے مذاق کرنے پر قتل کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو بری کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سلمان

لاہور سیشن کورٹ نے مذاق کرنے پر قتل کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو بری کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق سلمان کے اہل خانہ کی جانب سے ملزم اظہر عرف جنگو کو معاف کر دیا گیا جس پر عدالت نے ملزم کو مقدمے سے بری کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔ ملزم کے خلاف تھانہ شاد باغ میں مقدمہ درج تھا اور اس پر 16 سالہ نوجوان سلمان کو قتل کرنے کا الزام تھا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسکاٹ لینڈ کے کوہ پیما ’’کے ٹو‘‘ سر کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک - ایکسپریس اردو68 سالہ اسکاٹش کوہ پیما کو کے ٹو کی آغوش میں ہی دفن کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سی ایم ہاؤس سندھ کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہسی ایم ہاؤس سندھ کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu Why?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملزم کا نورمقدم کو قتل کرنے کا اعتراف، ویڈیو شواہد بھی مل گئےملزم کا نورمقدم کو قتل کرنے کا اعتراف، ویڈیو شواہد بھی مل گئے ARYNewsUrdu NoorMukaddam Mri koi triq jamil sahab s bat krne mai madad kre plzzzz 😭 mujhe un s bht zarori baat krni hai plz help me mujhse unse kuch chye nhi bus kuch batana hai plz help me Yr koi to help krdooo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کا عراق میں جاری 18سالہ جنگی مشن رواں سال ختم کرنے کا اعلانواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکہ کی جانب سے عراق میں جاری 18سالہ جنگی مشن کے اختتام اور اپنی فوجیں واپس بلانے کا اعلان کردیا گیا ۔ غیر ملکی خبر رساں کیا بچا ہے اب عراق میں کہ امریکہ بہادر وہاں رہے ؟۔ جھوٹ پر مبنی کیمیائی ہتھیاروں کا پراپیگنڈہ کر کے پورے ملک کے وسائل اور مال لوٹ لیا ۔ شرم آنی چاہیئے انہیں خود کو عالمی انسانی حقوق کا علمبردار کہتے ہوئے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا آزاد کشمیر کے بعد سندھ کو سیاسی ہدف بنانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووزیراعظم اگست میں سندھ کے دورے کریں گے اور اہم شخصیات کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دیں گے اللہ کرے یہ زور آزمائے گیارہ نشستوں کا غصہ اس کی اپنی سیاست کو برباد کرکے رکھ دے گا۔ذات کلڑی شتیراں نوں جھپے۔🤔 Khan Sahab ,Sindh mai Mehengai ne humen tabah kar dia hai aur Bhutto k Katoorey aap par mehengai ka ilzam laga k awam ko choona laga rahey jab k 18th Amendment ka Aam admi ko nahi pata..plz do something Quickly 🙏🏻 جلدی کرو تاکہ پسماندگان سندھ کو یہ ہوش آئے کہ بھٹو زندہ نہیں کب کا مر چکا ہے ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبان کے زیراثر اضلاع کی تعداد 220 ہوگئی، افغان حکومت کا قبضہ واپس لینے کا دعوی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »