انٹرمیڈیٹ نتائج کے حوالے سے حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انٹرمیڈیٹ نتائج کے حوالے سے حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ کیا ،حکومت نے انٹر میڈیٹ پارٹ 1 اور2کے نتائج کے حوالے نوٹیفکیشن جاری کردیا،کورونا وائرس کو مد نظر رکھتے

کیا ،حکومت نے انٹر میڈیٹ پارٹ 1 اور2کے نتائج کے حوالے نوٹیفکیشن جاری کردیا،کورونا وائرس کو مد نظر رکھتے نتائج کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بارہویں جماعت پاس کرنیوالے طلبا کو گیارہویں کے امتحانات میں بیٹھنے کی ضرورت نہیں وہ طلبا جنہوں نے بارہویں کے امتحانات پاس کر لئے ہیں انہیں پارٹ ون کے امتحانات دینے کی ضرورت نہیں وہ طلبا جو نمبر کو بہتر کرنے کیلئے امتحان دینا چاہتے ہیں وہ تمام اختیاری مضامین میں بیٹھنے کے پابند ہونگے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kya faisla aya jaldi btao

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوکیواولمپکس2020: چین سونے کے چودہ، چاندی کے چھ اور کانسی کے نو تمغوں کے ساتھ سرفہرستٹوکیو اولمپکس دو ہزاربیس میں چین سونے کے چودہ، چاندی کے چھ اور کانسی کے نو تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔ امریکہ سونے اور چاندی کے تیرہ ، تیرہ اور کانسی کے دس تمغوں کے ساتھ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کا فیصلہ ، وزیراعلیٰ سندھ کا انٹر کے امتحانات کے حوالے سے بڑا اعلانکراچی : وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے لاک ڈاؤن کے فیصلے کے پیش نظر اگلے ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنے اعلان کردیا رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’ بے شک مومن اپنے حسن خلق کی وجہ سے روزے دار اور تہجد گزار شخص کا درجہ پا لیتا ہے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔ Punjab Walo ApB KuCh Kr0, Shafqat_Mahmood DrMuradPTI Imran Khan august k 1st week ma sindh k visit karay ge is key lock down laga rahy hn
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاریوفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیاگیا،وفاقی وزارت تعلیم نے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔جس میں کہاگیا ہے کہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نذیر چوہان 2 دن کے ریمانڈ پر FIA کے حوالےپاکستان تحریکِ انصاف کے پنجاب اسمبلی سے تعلق رکھنے والے گرفتار رکن نذیر چوہان کو لاہور کی عدالت نے 2 روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزادکشمیر کے انتخابی نتائج، مشاورت کے بعد ن لیگ کا بڑا اعلانآزادکشمیر کے انتخابی نتائج، مشاورت کے بعد ن لیگ کا بڑا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu AzadKashmir جانور اپنے مالک کو پہچانتے ہیں لیکن بہت سے انسان ایسے ہیں جو اپنے رب کو نہیں پہچانتے۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ) ن لیگی ٹھگ اور جلے ہوئے کارتوس اپنی شوق پوری کریں۔ سب مجرم اکھٹے ہوئے ہیں ۔ کپشن کا حساب سب کو دینا پڑے گا۔ خود جیتیں تو ٹھیک دوسرے جیتیں تو دھاندلی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شلپا شیٹھی کے شوہر کے بعد ایک اور بھارتی اداکارہ فحش ویڈیوز کے الزام میں گرفتاربھارتی اداکارہ و ماڈل نندیتا دتہ کو لڑکیوں سے فحش ویڈیوز بنوانے کے الزام میں ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »