شلپا شیٹھی کے شوہر کے بعد ایک اور بھارتی اداکارہ فحش ویڈیوز کے الزام میں گرفتار

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی اداکارہ و ماڈل نندیتا دتہ کو لڑکیوں سے فحش ویڈیوز بنوانے کے الزام میں ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے ریاست بنگال کے مغربی علاقے ڈم ڈم میں ایک گھر پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے اداکارہ و ماڈل نندیتا دتہ اور ساتھی مینک گھوش کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے دو متاثرہ لڑکیوں کی شکایت پر کارروائی کی۔پولیس کے مطابق نندتیا دتہ اور مینک گھوش ماڈل بننے کی خواہش مند لڑکیوں کو ماڈلنگ اور او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر آنے کا جھانسا دے کر ان سے غیر اخلاقی ویڈیوز بنوانے میں ملوث ہیں۔

بڈھن نگر پولیس کمیشنریٹ کا کہنا ہے کہ نندیتا دتہ اور مینک گھوش کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جائیں گے، فحش ویڈیوز کی شوٹنگ کیلئے ٹھکانوں کا بھی پتا لگا جائے گا، اداکارہ اور ساتھی سے فحش ویڈیوز فروخت کرنے کے حوالے سے بھی تفتیش کی جائے گی۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکیوں کا کہنا ہے کہ نندیتا دتہ اور مینک گھوش نے او ٹی ٹی پر شہرت کا جھانسا دے کر نیو ٹاؤن ہوٹل میں فحش ویڈیوز بنانے پر مجبور کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوکیواولمپکس2020: چین سونے کے چودہ، چاندی کے چھ اور کانسی کے نو تمغوں کے ساتھ سرفہرستٹوکیو اولمپکس دو ہزاربیس میں چین سونے کے چودہ، چاندی کے چھ اور کانسی کے نو تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔ امریکہ سونے اور چاندی کے تیرہ ، تیرہ اور کانسی کے دس تمغوں کے ساتھ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بیلجیم کے کوہ پیما نے اضافی آکسیجن کے بغیر کے ٹو سر کرلیابرسلز(محمد عاطف حسین)بیلجیم کے کوہ پیما نیلسن جیسپرس آکسیجن کے بغیر کے ٹو سر کرنے والے پہلے بیلجین بن گئے ۔پنتیس سالہ کوہ پیما نے دو سال قبل بھی کے ٹو سر کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پورنوگرافی کیس؛ شلپا شیٹھی بھارتی میڈیا کے خلاف عدالت پہنچ گئیں - ایکسپریس اردوشلپا شیٹھی نے میڈیا ہاؤسز سے اپنی ساکھ کو نقصان پہنچانے کیلئے 25 کروڑ روپے معاوضے کا مطالبہ کیا ہے of course, d dust must settle n d truth must come out n prevail اپنے میاں کے خلاف جاتی عدالت فرمانِ مصطفیٰ ﷺ کھا کر شکر ادا کرنے والے کا رتبہ روزہ رکھ کر صبر کرنے والے کی طرح ہوتا ہے۔ ( سنن ابنِ ماجہ ، 561/1 )
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مزید دو بھارتی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈیلٹا ویرینٹ کے پھیلاؤ کے خلاف اقدامات تیز کرنے ہوں گے جو بائیڈنامریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ابھی ہم مکمل طور پر کورونا کے خطرے سے باہر نہیں نکلے۔ڈیلٹا ویرینٹ کے پھیلاؤ کے خلاف اقدامات تیز کرنے ہوں گے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تاجروں نے سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے فیصلے کو مسترد کردیا - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے میں ناکام رہی، اجمل بلوچ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »