اسلام آباد کے تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیاگیا،وفاقی وزارت تعلیم نے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔جس میں کہاگیا ہے کہ

وزارت تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں تعلیمی اداروں کے سٹاف کیلئے کورونا ویکسی نیشن لازمی قراردی گئی ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تعلیمی اداروں میں ماسک اور سماجی فاصلہ لازمی ہوگا،تعلیمی اداروں کے اوقات کار صبح8سے ایک بجے تک ہوں گے اورتعلیمی اداروں میں 50فیصد حاضری کو یقینی بنایا جائے۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہاگیا ہے کہ بغیر ویکسین کے کسی بھی عملے کوسکولز اور کالجز داخلے کی اجازت نہیں ہوگی،ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں تعلیمی اداروں کا دورہ کرکے عملے کی ویکسی نیشن چیک کرسکتی ہیں،پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی انتظامیہ عملے کی بروقت ویکسی نیشن کو یقینی بنائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد کے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری - ایکسپریس اردوتعلیمی اداروں کے اسٹاف کیلئے ویکسینشن لازمی قرار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تعلیمی ادارے شیڈول کے مطابق ہی کھلیں گے،چھٹیوں میں اضافے کی تجویز مسترداسلام آباد: (دنیا نیوز) بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں تعلیمی ادارے انسداد کورونا ایس او پیز کے تحت کھولنے اور امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ Fsc students wants your help.due to our busy routine of examAs we were busy PMC open their registration and we forgot about this because perivious year the addmissions are open before 20 days of mdcat test.please sir helo us to save our future to destroy and burn openregistration entrytestadmission dontletusdown ourfutureisimportant trending helpandsave saveourfuturehelpandsupport pmc reopentheadmission saveourfuture savefscstudents reopenpmcregistration Umeeden insaan sy lga kr Shikwa Khuda sy karty ho Tum bhi kamal karty! Bohat umeed thi papers cancel hony ki😢
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹوکیواولمپکس2020: چین سونے کے چودہ، چاندی کے چھ اور کانسی کے نو تمغوں کے ساتھ سرفہرستٹوکیو اولمپکس دو ہزاربیس میں چین سونے کے چودہ، چاندی کے چھ اور کانسی کے نو تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔ امریکہ سونے اور چاندی کے تیرہ ، تیرہ اور کانسی کے دس تمغوں کے ساتھ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

تعلیمی ادارے بند نہیں ہو گے اور نہ ہی امتحانات ملتوی ہونگے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں میں ناظرہ قرآن کی تعلیم لازمی ۔اطلاق نئے تعلیمی سیشن سے ہو گانہم سے بارہویں جماعت کے بچوں کی ہفتے میں4 کلاسز ہوں گی، ناظرہ قرآن کے ضروری مضامین کے علاوہ 50نمبر ہوں گے، نہم سے بارہویں جماعت کے بچوں کوبھی ناظرہ قرآن ترجمہ ویلڈن Great change in education system. these thinks make our socity profect and get sucess in our life ... Mashallah
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بیلجیم کے کوہ پیما نے اضافی آکسیجن کے بغیر کے ٹو سر کرلیابرسلز(محمد عاطف حسین)بیلجیم کے کوہ پیما نیلسن جیسپرس آکسیجن کے بغیر کے ٹو سر کرنے والے پہلے بیلجین بن گئے ۔پنتیس سالہ کوہ پیما نے دو سال قبل بھی کے ٹو سر کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »