اسلام آباد کے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

وفاقی وزارت تعلیم نے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے 2 اگست سے کھول دئیے جائیں گے، تعلیمی اداروں کے اسٹاف کیلئے کورونا ویکسینشن لازمی قرار دی گئی ہے۔

وزارت تعلیم نے ہدایت کی کہ تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے، ویکسینیشن کے بغیر اسٹاف کو متعلقہ ادارے میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا، ضلعی انتظامیہ اچانک کسی بھی تعلیمی ادارے کا دورہ کر سکتی ہے، پرائیویٹ تعلیمی ادارے اپنے اسٹاف کی ویکسینیشن کو یقینی بنائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوکیواولمپکس2020: چین سونے کے چودہ، چاندی کے چھ اور کانسی کے نو تمغوں کے ساتھ سرفہرستٹوکیو اولمپکس دو ہزاربیس میں چین سونے کے چودہ، چاندی کے چھ اور کانسی کے نو تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔ امریکہ سونے اور چاندی کے تیرہ ، تیرہ اور کانسی کے دس تمغوں کے ساتھ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے بعد محکمہ موسمیات نے ایک اور الرٹ جاری کر دیا05:34 PM, 29 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد کے بعد محکمہ موسمیات نے ایک اور الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان اور چترال میں بھی برفانی جھیل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں میں ناظرہ قرآن کی تعلیم لازمی ۔اطلاق نئے تعلیمی سیشن سے ہو گانہم سے بارہویں جماعت کے بچوں کی ہفتے میں4 کلاسز ہوں گی، ناظرہ قرآن کے ضروری مضامین کے علاوہ 50نمبر ہوں گے، نہم سے بارہویں جماعت کے بچوں کوبھی ناظرہ قرآن ترجمہ ویلڈن Great change in education system. these thinks make our socity profect and get sucess in our life ... Mashallah
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بیلجیم کے کوہ پیما نے اضافی آکسیجن کے بغیر کے ٹو سر کرلیابرسلز(محمد عاطف حسین)بیلجیم کے کوہ پیما نیلسن جیسپرس آکسیجن کے بغیر کے ٹو سر کرنے والے پہلے بیلجین بن گئے ۔پنتیس سالہ کوہ پیما نے دو سال قبل بھی کے ٹو سر کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے حوالے سے اہم خبراسلام آباد : قائمقام سیکرٹری تعلیم آصف حیدر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تعلیمی اداروں کی چھٹیاں نہیں بڑھائی جائیں گی Gand maro Maaaaaaaar jaoooooo😤 Shafqat_Mahmood OfficialNcoc ImranKhanPTI ایسے وزیر تعلیم اورپی ٹی آئی حکومت کو ڈوب کر مر جانا چاہیےبچوں کی زندگیاں تباہ کرکے لندن گھوم رہےاللہ تمہیں ضرور پوچھے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تعلیمی ادارے شیڈول کے مطابق ہی کھلیں گے،چھٹیوں میں اضافے کی تجویز مسترداسلام آباد: (دنیا نیوز) بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں تعلیمی ادارے انسداد کورونا ایس او پیز کے تحت کھولنے اور امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ Fsc students wants your help.due to our busy routine of examAs we were busy PMC open their registration and we forgot about this because perivious year the addmissions are open before 20 days of mdcat test.please sir helo us to save our future to destroy and burn openregistration entrytestadmission dontletusdown ourfutureisimportant trending helpandsave saveourfuturehelpandsupport pmc reopentheadmission saveourfuture savefscstudents reopenpmcregistration Umeeden insaan sy lga kr Shikwa Khuda sy karty ho Tum bhi kamal karty! Bohat umeed thi papers cancel hony ki😢
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »