تعلیمی ادارے بند نہیں ہو گے اور نہ ہی امتحانات ملتوی ہونگے | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Eeducationalinstitutions Exams

اسلام آباد: بین الصوبائی وزراء تعلیم کانفرنس میں فیصلہ ہوا ہے کہ تعلیمی ادارے بند نہیں ہو گے اور نہ ہی امتحانات ملتوی کیے جائے گے۔

قائم مقام سیکریٹری تعلیم آصف حیدر کی زیر صدارت بین الصوبائی وزراء تعلیم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔ صوبائی سیکرٹریز ایجوکیشن کی ویڈیو لنک شرکت کی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بورڈ امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے جبکہ چھٹیاں نہیں بڑھائی جائیں گی۔ کورونا ایس او پیز کے تحت اسکول شیڈول کے مطابق کھولنے پر اتفاق کر لیا گیا ہے اورکورونا شرح کے مطابق صوبے خود فیصلے کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کیسز بڑھنے لگے تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگاCorona cases are on the rise in Pakistan, will educational institutions open or not? The decision will be made today Ppr ky mutalik b hoga ya nahi?
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تعلیمی ادارے کب کھلیں گے..؟فیصلہ آج ہو گاسکول 15اگست سےکھلیں گےیایکم ستمبر سے، اس حوالے سے فیصلہ آج این سی او سی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔اجلاس میں وزرائے تعلیم بذریعہ ویڈیولنک شریک ہونگے۔پنجاب سے Kab fasla samna ajayai ga کیا فیصلہ ہوا ہے Pata nahi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

این سی او سی کا اجلاس ۔۔تعلیمی ادارے کب کھلیں گے۔۔؟ فیصلہ ہو گیاتعلیمی ادارے کھولنے یا بند کرنے سے متعلق این سی او سی کا اجلاس وزراء کی عدم دستیابی کے سبب بغیر کسی نتیجہ ختم ہو گیا۔ قبل ازیں سکول کھولنے سے متعلق این سی او ? Plzz Papers ka kiya bna Schools bhi 2 august ko kholain gai or papers bhi schedule kai mutabiq hon gai 😩
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تعلیمی ادارے شیڈول کے مطابق ہی کھلیں گے،چھٹیوں میں اضافے کی تجویز مسترداسلام آباد: (دنیا نیوز) بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں تعلیمی ادارے انسداد کورونا ایس او پیز کے تحت کھولنے اور امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ Fsc students wants your help.due to our busy routine of examAs we were busy PMC open their registration and we forgot about this because perivious year the addmissions are open before 20 days of mdcat test.please sir helo us to save our future to destroy and burn openregistration entrytestadmission dontletusdown ourfutureisimportant trending helpandsave saveourfuturehelpandsupport pmc reopentheadmission saveourfuture savefscstudents reopenpmcregistration Umeeden insaan sy lga kr Shikwa Khuda sy karty ho Tum bhi kamal karty! Bohat umeed thi papers cancel hony ki😢
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں میں ناظرہ قرآن کی تعلیم لازمی ۔اطلاق نئے تعلیمی سیشن سے ہو گانہم سے بارہویں جماعت کے بچوں کی ہفتے میں4 کلاسز ہوں گی، ناظرہ قرآن کے ضروری مضامین کے علاوہ 50نمبر ہوں گے، نہم سے بارہویں جماعت کے بچوں کوبھی ناظرہ قرآن ترجمہ ویلڈن Great change in education system. these thinks make our socity profect and get sucess in our life ... Mashallah
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لندن: شفقت محمود کی تعلیمی تنظیموں کے سربراہوں سے ملاقات تعلیمی تعاون پر تبادلہ خیالShafqat Mahmood discusses collaboration with UK educational organizations
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »