پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا پہلا ٹی 20 بارش کی نذر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا پہلا ٹی 20 بارش کی نذر ARYNewsUrdu PAKvWI

بارباڈوس: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا ٹی 20 میچ بارش کی نذر ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق بارباڈوس میں کھیلے جانے والا پہلا ٹی ٹوینٹی میچ بارش کی وجہ سے ختم کردیا گیا، ویسٹ انڈیز نے مقررہ 9 اوورز میں پاکستان کو جیت کے لیے 86 رنز کا ہدف دیا تھا۔ ایک اننگز کے ختم ہوتے ہی دوبارہ بارش شروع ہوگئی، امپائرز نے دونوں کپتانوں کی مشاورت سے میچ کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔قبل ازیں ویسٹ انڈیز نے مقررہ 9 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 85 رنز بنائے اور گرین شرٹس کو جیت کے لیے 86 رنز کا ہدف دیا تھا۔

لیندل سیمنز 9 رنز پر ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے، ایون لوئس 6 رنز پر حسن علی کا نشانہ بنے، کرس گیل 7 رنز بناسکے، نکولس پورن کو 13 رنز پر محمد حفیظ نے پویلین روانہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

bach gy rab ny izat rakh lyi🥲

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز آج پہلے ٹی ٹوئنٹی میں مدمقابلپاکستان اور ویسٹ انڈیز آج پہلے ٹی ٹوئنٹی میں مدمقابل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج ہوگاپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج ہوگا PAKvWI T20 CricketMatch MoIB_Official TheRealPCBMedia TheRealPCB windiescricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی 20 کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گاThe first T20 cricket match between Pakistan and West Indies will be played today
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹی 20سیریز پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا میچ آج ہوگابرج ٹاﺅن(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار میچوں پر مشتمل ٹی 20سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا،  دونوں ٹیموں کے درمیان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکارپاکستان اور ویسٹ انڈیز کا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ARYNewsUrdu PakvWI سب سے بڑا خطاکار وہ ہے جو لوگوں کی برائیوں کو بیان کرتا پھرتا ہے۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹونٹی: ویسٹ انڈیز اور پاکستان کا میچ بارش کی نذر ہو گیالاہور: (ویب ڈیسک) چار ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا پہلامیچ بارش کی نذر ہو گیا جس کے باعث میچ کو بے نتیجہ ختم کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »