لندن: شفقت محمود کی تعلیمی تنظیموں کے سربراہوں سے ملاقات تعلیمی تعاون پر تبادلہ خیال

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں ShafqatMahmood neonews

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی لندن میں ایڈوانس ہائر ایجوکیشن کی سی ای او ایلیسن جانز اور کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کی چیف ایگزیکٹو کرسٹین اوزڈن سے الگ الگ ملاقاتیں ، باہمی تعلیمی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔

تفصیلات کے مطابق ، ایڈوانس ایچ ای انٹرنیشنل چیرٹی کے وفد سے ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ ایڈوانس ہائر ایجوکیشن پاکستان کے اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں درس و تدریس ، قائدانہ صلاحیت کے فروغ اور انتظامی معیار کو یقینی بنانے کیلئے کورس ڈیزائن کیے جائیں گے اور چیرٹی نیشنل اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرے گی ۔کیمبرج کی کرسٹین اوزڈن سے ملاقات میں وفاقی وزیر شفقت محمود نے کیمبرج بین الاقوامی امتحان کے نظام پر بھی تبادلہ خیال کیا ، اوزڈین نے تمام قومی اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے...

خیال رہے کہ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں پاکستانی وفد برطانوی وزیرتعلیم کی دعوت پر لندن پہنچا ، جہاں شفقت محمود 2 روزہ گلوبل ایجوکیشن سمٹ میں پاکستان کی نمائندگی بھی کریں گے ۔ وفد میں صوبائی وزراء سعید غنی ، شہرام خان ترکئی ، رکن قومی اسمبلی وجیہہ اکرم سمیت محکمہ تعلیم کے دیگر وفاقی اور صوبائی عہدیدار شامل ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی چوتھی لہر!!!تعلیمی ادارے ایک ماہ اور بندرکھنے کی تجویزتعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جولائی سے یکم اگست تک ہیں. صوبائی وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد راس نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کا آزاد کشمیر کے جلسے مین ہزار ہا لوگ SOP کے بغیر shariek ہونے, تب تو کچھ نہیں کیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی وزیر خارجہ کی شاہ محمود قریشی سے ملاقاتاسلام آباد : سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ، جس میں خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 9 پیسے سستا ہوگیاانٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 161 روپے 23 پیسے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں آج سے کاروباری مراکز شام 6 بجے بند - ایکسپریس اردوصوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے 31 جولائی تک بند رہیں گے، محکمہ داخلہ سندھ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبر پختون خوا میں نویں اور 11 ویں کے امتحانات شروع - ایکسپریس اردوصوبے کے 8 تعلیمی بورڈز میں مجموعی طور پر 6لاکھ 61 ہزار 558 طلبہ و طالبات شریک ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی چوتھی لہر!!!تعلیمی ادارے ایک ماہ اور بندرکھنے کی تجویزتعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جولائی سے یکم اگست تک ہیں. صوبائی وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد راس نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کا آزاد کشمیر کے جلسے مین ہزار ہا لوگ SOP کے بغیر shariek ہونے, تب تو کچھ نہیں کیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »