بھارتی ڈراما ’ساتھ نبھانا ساتھیا’ کے اداکار نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوپی بہو کے شوہر ’احم جی‘ کے کردار سے مشہور ہونے والے مسلم اداکار محمد ناظم خلجی نے نے رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی

بھارتی ڈرامہ سیریل ’ساتھ نبھانا ساتھیا‘ میں ۔

رمضان المبارک میں کروڑوں زائرین اور شوبز شخصیات کی جانب سے عمرے کی سعادت حاصل کی جاتی ہے، پاکستانی شوبز ستارے اور کرکٹرز نے بھی ماہ صیام میں عمرے کی ادائیگی کی۔ بھارتی اداکارہ حنا خان، سارہ خان اور دیگر سمیت احم جی کے کردار سے مشہور اداکار محمد ناظم خلجی کا نام بھی ان خوش نصیبوں میں شامل ہیں جنہوں نے اس رمضان عمرہ اد اکیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکار ناظم نے مختلف پوسٹس شیئر کیں جس میں انہیں حرم شریف میں عبادت کرتے، قرآن پاک کی تلاوت کرتے اور طواف کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔اداکار کا بابرکت ماہ میں عمرہ ادائیگی کا تجربہ شیئر کرتے ہوئے کہنا تھا کہ،’مدینہ میں مجھے اپنے اندر سکون کا مطلب ملا اور مجھے مدینہ سے محبت ہو گئی میری دعا ہے کہ مجھے اس مبارک شہر میں واپسی کا شرف حاصل ہو کیونکہ مدینہ میرے دل میں ہمیشہ کیلئے بس گیا...

محمد ناظم نے اس سفر کو یاد گار قرار دیتے ہوئے مزید لکھا کہ،’میں کئی عرصے سے اس سفر کا منتظر تھا کیونکہ یہ میرا پہلا عمرہ تھا، اور مجھے یقین نہیں آرہا کہ اس سفر میں، میں نے ایک نہیں بلکہ تین عمرے ادا کیے۔’دوسری جانب اداکار کو پہلا عمرہ ادا کرنے پر مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مبارک باد کے پیغامات موصول ہونے کا نہ تھنے والا سلسلہ جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈین اداکارہ گوہر خان نے شوہر اور بچے کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلیایک ویڈیو میں اداکارہ کو شوہر اور بچے کے ساتھ مسجد نبوی میں افطار کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ حنا خان نے عمرے کے سعادت حاصل کرلیانسٹاگرام پر اپنے سفر کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے جذبات سے بھرپور پوسٹ بھی لکھی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی نے چھوٹی بیٹی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق کپتان شاہد آفریدی نے رمضان کے آخری عشرے میں اپنی چھوٹی بیٹی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ ماہ رمضان کی عمرے کی فضیلت کو دیکھتے ہوئے 50 لاکھ زائرین سعودی عرب پہنچے جو آخری عشرے میں عمرے کی سعادت حاصل کریں گے۔اسی سلسلے میں سابق کپتان شاہد آفریدی بھی عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے گئے جہاں انہوں نے اپنی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

استاد راحت فتح علی خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلیمقدس مقامات پر ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں بھی مانگیں، راحت فتح علی خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہانیہ عامر نے عُمرے کی سعادت حاصل کرلیساتھی فنکاروں کی جانب سے ہانیہ عامر کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اکشے کمار نے ٹائیگر شیروف کو گرا دیا، ویڈیو وائرلاداکار اکشے کمار نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں ساتھی اداکار ٹائیگر شیروف کے ساتھ دلچسپ گیم کھیلتے دیکھا جاسکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »