عید کب ہوگی؟: چاند چڑھے گا تو دنیا دیکھےگی یا پھر سائنسی بنیادوں پر فیصلہ ہوگا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روایتی طور پاکستان سمیت متعدد ایشیائی ممالک خصوصاً بر صغیر کے ممالک سعودی عرب سے اگلے دن عید مناتے ہیں۔ پیر کی شام سعودی عرب میں اعلان کیا گیا ہے کہ وہاں چاند نظر نہیں آیا لہٰذا اس بار وہاں روزہ پورے 30 ہوں گے اور عید 10 اپریل بدھ کے روز جبکہ پاکستان کی بات تو اب یہ تو منگل کی شام کو ہی پتا چلے...

پاکستان میں عید کب ہوگی؟ بدھ یا جمعرات؟ ارے سعودی عرب میں تو چاند نظر نہیں آیا تو کیا اس بار ہماری عید ایک ساتھ ہوگی؟ یہ وہ سوال ہیں جو اس وقت پاکستانی سوشل میڈیا پر بہت سے لوگ دوسروں سے پوچھتے نظر آ رہے ہیں۔

پیر کی شام سعودی عرب میں اعلان کیا گیا ہے کہ وہاں چاند نظر نہیں آیا لہٰذا اس بار وہاں روزہ پورے 30 ہوں گے اور عید 10 اپریل بدھ کے روز ہو گی۔ ہر سال قمری کیلنڈر کا ہر مہینہ پچھلے شمسی سال کے مقابلے تقریبا 11 دن پہلے آ جاتا ہے۔ قمری کیلنڈر پر عمل کرنا مسلمانوں کے لیے بہت اہم ہے اور اس کا اس بات پر بہت گہرا اثر پڑتا ہے کہ لوگ رمضان کیسے گزارتے ہیں۔

عید الفطر کا تہوار دسویں مہینے ’شوال‘ کی پہلی تاریخ کو ہوتا ہے۔ لیکن اس پربھی بحث ہوتی ہے کہ یہ ہوگا کب۔ دنیا بھر میں لوگ غروبِ آفتاب کے بعد آسمان میں چاند تلاش کر یں گے، مہینے کی 29 ویں تاریخ کو اس ہلال کی تلاش میں دنیا شروع ہو جاتی ہے۔ اگر انھیں نیا چاند نظر آتا ہے تو اگلے دن عید کی تقریبات ہوں گی۔ اگر ایسا نہیں ہوتا ہے، تو 30 دن کا مہینہ مکمل کرنے کے لیے ایک اور دن کا روزہ رکھا جائے گا۔عید کی تاریخیں دنیا بھر میں کبھی ایک جیسی نہیں ہوتیں، زیادہ تر یہ ایک عاد دن کے وقفے سے ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں عید کب ہوگی؟ سوشل میڈیا پر 100 سالہ قمری کلینڈر کی دھومماہ رمضان میں روزہ داروں کو اللہ تعالیٰ کی جانب سے عید ایک تحفہ ہے پاکستان میں اس سال عید کب ہوگی اس حوالے سے سوشل میڈیا پر 100 سالہ قمری کلینڈر گردش کر رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے سرکاری افسران پر بڑی پابندی عائد کردیوفاقی وزرا کے ایک سال میں 3 سے زیادہ بیرون ملک دوروں پر پابندی ہوگی، پابندی وزرائے مملکت، مشیر، معاونین اور سرکاری افسران پر بھی ہوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 10 اپریل کو ہوگیسعودی عرب میں 30 روزے مکمل ہوں گے اور عید الفطر 10 اپریل بروز بدھ منائی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایسا امکان ہے کہ اے آئی انسانیت کا خاتمہ کردے مگر یہ خطرہ مول لینا چاہیے، ایلون مسک2030 تک اے آئی ٹیکنالوجی لوگوں سے زیادہ ذہین ہوگی، تو اس حوالے سے محتاط رہنا بہتر ہوگا، ایلون مسک
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسٹریٹ کرائم پر قابو نہ پایا تو عید کے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس پر دھرنا دیں ...امیر جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعلیٰ سندھ سے استعفے کا مطالبہ کردیا اور  کہا اسٹریٹ کرائم پر قابو نہ پایا تو عید کے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس پر دھرنا دیں گے۔ امیر جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جو لوگ بھی ان دہشتگردوں کو مینڈیٹ دے رہے ہیں دنیا آخرت میں برباد ہونگے. پوری قوم کی رائے کیخلاف ان لوگوں کو مسلط کیا گیا .
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکس چوروں کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ٹیکس نادہندگان و چوروں کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »