شاہد آفریدی نے چھوٹی بیٹی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق کپتان شاہد آفریدی نے رمضان کے آخری عشرے میں اپنی چھوٹی بیٹی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ ماہ رمضان کی عمرے کی فضیلت کو دیکھتے ہوئے 50 لاکھ زائرین سعودی عرب پہنچے جو آخری عشرے میں عمرے کی سعادت حاصل کریں گے۔اسی سلسلے میں سابق کپتان شاہد آفریدی بھی عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے گئے جہاں انہوں نے اپنی...

کراچی ؛فلیٹ سے ایک شخص کی گولی لگی لاش ملنے کی گتھی سلجھ گئی، ...لندن: برطانوی پولیس افسر کے قتل کے الزام میں پاکستانی کو سزاکراچیسابق کپتان شاہد آفریدی نے رمضان کے آخری عشرے میں اپنی چھوٹی بیٹی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔

ماہ رمضان کی عمرے کی فضیلت کو دیکھتے ہوئے 50 لاکھ زائرین سعودی عرب پہنچے جو آخری عشرے میں عمرے کی سعادت حاصل کریں گے۔اسی سلسلے میں سابق کپتان شاہد آفریدی بھی عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے گئے جہاں انہوں نے اپنی صاحبزادی کے ساتھ عمرہ کیا۔ سابق کپتان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ عمرے کی ادائیگی میری زندگی کی روشنی میری چھوٹی بیٹی کے ساتھ، بیٹیوں کے والدین کیلئے دعائیں کیونکہ یہ اللہ کی رحمت ہوتی ہیں۔

شرطیہ پنڈورا باکس کھلنے کو ہے،عمران خان سوشل میڈیا بریگیڈ نے خط کی آڑ میں کیا کچھ ہتھیا لیا۔۔۔؟حفیظ اللہ نیازی نے اہم تفصیلات شیئر کر دیں سابق کرکٹر نے مزید لکھا کہ بیٹیوں کی خواہشات پوری کرنا، اچھی پرورش کرنا ہمارے دین کی بہترین خدمت ہے، اللہ ہم سب کی خواتین کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے، آمین۔چائنہ میں بنایا جانے والا 'برف کا شہر'، ایسے مناظر کہ دیکھ کر ہی ٹھنڈ لگنے لگ جائے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈین اداکارہ گوہر خان نے شوہر اور بچے کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلیایک ویڈیو میں اداکارہ کو شوہر اور بچے کے ساتھ مسجد نبوی میں افطار کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

استاد راحت فتح علی خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلیمقدس مقامات پر ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں بھی مانگیں، راحت فتح علی خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عامر خان نے اننت امبانی کی شادی میں رقص کیوں کیا؟ اداکار نے خود بتادیاعامر خان نے اپنی بیٹی ایرا کی شادی میں رقص نہیں کیا تھا جبکہ وہ اننت امبانی کی شادی میں باقی دونوں خانز کے ہمراہ محوِ رقص نظر آئے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہانیہ عامر نے عُمرے کی سعادت حاصل کرلیساتھی فنکاروں کی جانب سے ہانیہ عامر کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گوہر خان فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گئیںبالی ووڈ اداکارہ اور بگ باس 7 کی فاتح گوہر خان اپنے شوہر اور بیٹے کے ہمراہ رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عروہ حسین اور فرحان سعید کی بیٹی کے عقیقے کی ویڈیو وائرلعقیقے کی تقریب میں عروہ حسین نے اپنے بچپن کے جوتے بیٹی کو پہنائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »