بھارت: سالگرہ تقریب کے بعد تاجر کی کرونا سے موت، پارٹی شرکا میں خوف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت: سالگرہ تقریب کے بعد تاجر کی کرونا سے موت، پارٹی شرکا میں خوف ARYNewsUrdu

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سالگرہ تقریب کے بعد حیدر آبادی تاجر کی کرونا وائرس سے موت نے پارٹی میں شریک لوگوں میں خوف پیدا کر دیا، پارٹی میں شریک 20 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق بھی ہو گئی ہے۔

سالگرہ تقریب میں شہر کے بڑے تاجروں نے شرکت کی، شرکا کی تعداد 100 کے قریب تھی، پارٹی کے دو دن بعد پرسان چند بھنڈاری کو کھانسی اور سانس میں تکلیف پر کارپوریٹ اسپتال لے جایا گیا تو ان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ بعد ازاں یکم جولائی کو چند دن قبل ہی اپنی 63 واں جنم دن منانے والا تاجر پرسان چند بھنڈاری کرونا وائرس کے آگے ہار مان کر ہلاک ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق اس پارٹی میں شرکت کرنے والا ایک اور جیولر بھی کرونا وائرس کی وجہ سے موت کا شکار ہو چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کے الیکٹر ک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے: پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر قائد میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک کی ظالمانہ اجارہ داری ختم کرنے کے لیے اس کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں دہشت گردی کے لیے مرضی کے پولیس افسران لگوائے، عزیر بلوچ - ایکسپریس اردو2013کے الیکشن میں فریال تالپور سے رابطے میں تھا، سرغنہ لیاری گینگ وار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود کراچی میں لوڈشیڈنگ جاری - ایکسپریس اردوشہر میں دن، رات کے اوقات میں کیبل اور پی ایم ٹی فالٹس کے نام پر بجلی کی گھنٹوں گھنٹوں بندش کا سلسلہ جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری ملک میں کیسز اور اموات میں مزید اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 ہزار 191 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 93 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔نیشنل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائے جائے، فردوس شمیمپاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف فردوس شمیم نقوی کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے پاس کراچی کو بجلی دینے کی سکت نہیں، اس کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائے جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »