بھارت کیخلاف تاریخی فتح: آئی سی سی نے مومن ثاقب کی ویڈیو شیئر کردی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے معروف پاکستانی ادا کار مومن ثاقب کی پاک بھارت ٹاکرے کے بعد کی ویڈیو شیئر کردی۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سامنے آنے والی ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ اس بار تو انہوں نے واقعی وقت بدل دیا ،جذبات بدل دئیے ،حالات بدل دئیے،۔طنزیہ طور پر کہا ’دس وکٹوں سے یار! مطلب جیتنے کا ایک طریقہ ہو تا ہے،اتنی بری طرح ہرایا ہے یار !!!‘۔انہوں نے کہا کہ اب ریکارڈ توڑنا تھا تو ایسے تو ہرانا ہی تھا نا!!!پاکستانی ٹیم کے لیے ڈھیر

سارا پیار ، میری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں،میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں بھی پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے کیلئے گراﺅنڈ میں موجود ہوں گا۔واضح رہے کہ چند سال قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت سے پاکستان کی شکست کے بعد مومن ثاقب کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ایک دم سے وقت بدل دیا ،حالات بدل دئیے ،جذبات بدل دئیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرے کے دوران محمد رضوان کی نماز ادائیگی کی تصویرپاک بھارت ٹاکرے کے دوران محمد رضوان کی نماز ادائیگی کی تصویر وائرل iMRizwanPak T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹیبھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹی ARYNewsUrdu BabarAzam PakvsIndia T20WorldCup کرلٹ کے کپتان بابر اعظم کو ففٹی مبارک اور یوتھیوں کے کپتان کو بلوچستان سے اصل تبدیلی کا آغاز مبارک Mashallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی 28 سال بعد بھارت کیخلاف 10 وکٹ کی فتحپاکستان نے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت سے شکست کا جمود توڑ کر اسے چاروں شانے چت کرتے ہوئے 10 وکٹوں سے ہرادیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Congrats PakistanCricket Won by 10 Wickets for Pakistan in IndiaVsPak match 152/0 BabarAzam Well Played MuhammadRizwan indiaVsPakistan PakVsInd India TeamIndia TeamPakistan T20WorldCup T20WorldCup2021 PakistanZindabad ShaheenShahAfridi Beauty 1983 in a test match.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی تاریخی شکست پر میمز کی بھرماربھارت کی تاریخی شکست پر میمز کی بھرمار ARYNewsUrdu PakvsIndia T20WorldCup Pakistan India 😂 First time won't haha 😂🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح، وزیراعظم کی ٹیم کو مبارک بادوزیر اعظم عمران خان نے پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والا میچ وزراء کے ساتھ ٹی وی پر براہ راست دیکھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang آئندہ جب میچ ہو تو منحوس نیازی کو ملک سے باہر بھیج دو UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI Sir, PM portal complaint PU260321-88254716 was closed by XEN Murree. C.S.Punjab directed to re-open the Complaint to provide relief to the complainant. Summary to be sent to SCCFD by Secretary C&W/Chairman P&D for approval.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »