پاکستان کی 28 سال بعد بھارت کیخلاف 10 وکٹ کی فتح

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت سے شکست کا جمود توڑ کر اسے چاروں شانے چت کرتے ہوئے 10 وکٹوں سے ہرادیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اس سے قبل پاکستان کا بھارت کیخلاف بہترین شراکت کا ریکارڈ 106 رنز تھا، 2012 میں محمد حفیظ اور شعیب ملک نے چوتھی وکٹ پر106 رنز بنائے تھے۔محمد رضوان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 55 گیندوں پر 6 چوکوں اور 3 چھکوں کی بدولت 79 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

مائیکل وان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بابر اعظم کے لیے تعریفی کلمات ادا کرتے ہوئے کہا کہ تم بہت اچھا کرسکتے ہو۔خیال رہے کہ بھارت نے کپتان ویرات کوہلی کی شاندار 57 اور رشبھ پنت کے 39 رنز کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 151 رنز بنائے تھے۔ اس کے بعد بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے سوریا کمار یادیو کے ہمراہ 25 رنز کی شراکت قائم کی، حسن علی نے محمد رضوان کی مدد سے سوریا کمار کو 11 کے انفرادی اسکور پر قابو کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

1983 in a test match.

Congrats PakistanCricket Won by 10 Wickets for Pakistan in IndiaVsPak match 152/0 BabarAzam Well Played MuhammadRizwan indiaVsPakistan PakVsInd India TeamIndia TeamPakistan T20WorldCup T20WorldCup2021 PakistanZindabad ShaheenShahAfridi Beauty

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ویرات کوہلی کا پاکستان سے متعلق اہم بیان سامنے آگیادبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک بہت مضبوط ٹیم ہے اور یہ ہمیشہ سے مضبوط فریق رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں 10 کروڑ سے زائد افراد کی ویکسینیشن مکملاین سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے بتایا ہے کہ آج ملک میں کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت سے مقابلہ: پاکستان کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہٹی 20ورلڈ کپ 2021ء کے فائنل سے بھی بڑا میچ شروع ہوگیا، پاکستان اور بھارت کے درمیان یہ 9 واں ٹی 20 میچ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’دل دل پاکستان‘ : بھارت کیخلاف میچ سے قبل حسن علی گٹارسٹ بن گئےبھارت کیخلاف میچ سے قبل حسن علی گٹاربجاتے ہوئے’دل دل پاکستان‘ گنگنا کر چھا گئے۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سماجی رابطے کی RealHa55an TheRealPCBMedia ICC cricketpakcompk cricketworldcup اگر خدانخواستہ میچ ہار گئے پھر اس کی حشر دیکھنا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کیخلاف میچ سے قبل حسن علی گٹارسٹ بن گئے ’دل دل پاکستان‘ بھی گایابھارت کیخلاف میچ سے قبل حسن علی گٹارسٹ بن گئے، ’دل دل پاکستان‘ بھی گایا T20WorldCup RealHa55an Puts Heart Soul Rendition DilDilPakistan ICC ICCMediaComms cricketworldcup TheRealPCB TheRealPCBMedia PakVsInd T20withNation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز کا کسی کو فیورٹ قرار دینے سے گریزپاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کھیلے جانے والے میچ کے لئے دونوں ملکوں کے سابق کھلاڑی بھی بہت زیادہ جذباتی اور پر جوش دکھائی دے رہے ہیں۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »