بھارت لداخ کھو چکا، کشمیر جلد آزاد ہوگا: سینیٹر مشاہد اللہ خان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں مسلم لیگ ن ریاض ریجن کی جانب سے 28 مئی یومِ تکبیر کے حوالے سے آن لائن کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، جس میں سیاسی، سماجی، ادبی

آن لائن کانفرنس سے اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ سے امن کا خواہاں رہا ہے اور عالمی امن کو قائم رکھنے میں اپنا کردار ادا کرتا رہتا ہے، 28 مئی ہماری تاریخ کا اہم ترین دن ہے، بھارت اگر ایٹمی دھماکے نا کرتا تو ہم کسی صورت دھماکے نا کرتے مگر نوازشریف نے ایٹمی دھماکے کر کے خطے میں طاقت کا توازن قائم کر دیا جبکہ بھارت آج بھی مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر ظلم و جبر کر کے اور پاکستان کے ساتھ سیز فائر کی خلاف ورزی کرکے امن کو خراب کر رہا ہے مگر عالم برادری کی جانب سے...

کراچی میں تباہ ہونے والے طیارے کا وائس ریکارڈر مل گیا ، دراصل وائس ریکارڈر میں پائلٹس کی آپس میں گفتگو کے علاوہ کیا چیز محفوظ ہوتی ہے ؟ وہ معلومات جو آپ جاننا چاہتے ہیں ووٹ کو عزت دو کے نعرے کے جواب میں مشاہد اللہ خان کا کہنا تھا کہ یہ درست نہیں ہے کہ مسلم لیگ ن اپوزیشن کا کردار ادا نہیں کر رہی ہے مسلم لیگ ن ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کو ساتھ لیکر چل رہی ہے مسلم لیگ ن کی لیڈر شپ کو نیب گردی کے ذریعے جیلوں میں بند کیا جاتا ہے اور اب بھی اسکا سلسلہ جاری ہے کہ ہم ووٹ کو عزت دو کے بیانیے سے پیچھے ہٹ جائیں مگر ہم کسی صورت پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں، شہباز شریف پارٹی کے صدر ہیں اور وہ پارٹی بیانیے کے ساتھ کھڑے ہیں.

کورونا وائرس کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس قدرتی ہے یا انسانی غلطی دونوں صورتوں میں کسی امتحان سے کم نہیں ہے ہمیں ملکر اس سے لڑنا ہے حکومت کے گوں نا گوں جیسے فیصلوں کی وجہ سے کورونا وائرس زیادہ پھیلا اور ان کی جانب سے جو انتظامات کیے گئے وہ سب سے بڑھ کر سوالیہ نشان ہیں کورونا وائرس نے حکومتی کرپشن کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے اس حکومت کی پالیسی صبح کچھ اور شام کو کچھ ہوتی ہے جس سے عوام کے اندر حکومت اعتماد کھو چکی ہے اور جلد ان سے چھٹکارے کی خواہشمند ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

mue se fire krny se kuch nh huta...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کی جانب سے پاکستان میں فالس فلیگ آپریشن کا خطرہ ہے: وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت کا پاکستان، چین اور نیپال کے ساتھ سرحدی تنازعہ ہے۔ بھارت کی جانب سے پاکستان میں فالس فلیگ آپریشن کا خطرہ ہے۔ کیوں آپ نے چوڈیاں پہن رکھی ہے۔۔۔۔ Hahaaaa lanat ary hum per her Friday 30 min tak ro raha ho ga Pakistan par Allah rham kery.... Koi Nadar leader hamy de... K kashmir par koi action LA sky... Mujy tu yaha Sab k zameer mare Howe nazar atay Hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن، بھارت میں بھوک و پیاس سے مرنے والی ماں کو بچہ اٹھاتا رہالاک ڈاؤن، بھارت میں بھوک و پیاس سے مرنے والی ماں کو بچہ اٹھاتا رہا indialockdown ARYNewsUrdu 😭😭😭 لعنت مودی تم. پر کتے کے بچے Pakistan mai roz ho rha hai......show them آزادی رائے، آزادی صحافت کا صبح شام راگ الاپنے والے اینکرز اور ٹی وی چینلز آج لگتا ہے چھٹی پر ہیں ۔ ٹھیکےدار_کی_بیٹی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت مکاری سے کشمیر میں زمینی حقائق تبدیل کر رہا ہے،منیر اکرمنیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارت مکاری سے کشمیر میں زمینی حقائق تبدیل کر رہا ہے۔تفصیلات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے سے روکنے کیلئے بھارت ہارا، بین اسٹوکس | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بھارت میں ٹڈی دل کا 27 سالوں میں بدترین حملہ - World - Dawn Newsکبھی اپنا بھی دیکھا دیا کریں۔ شائد کو کسان کی سن لے۔ پاکستان میں بھی ٹڈی دل نے تباہی مچاہی ہے اور کوئی ایکشن نہیں حکومت کا سوشل میڈیا کے بغیر۔ بھارت کی دیکھائیں گے آپ بھی ہماری آواز بھی ایوانوں تک پہنچائیں کبھی کراچی PK - 8303 طیارہ حادثہ کا اصل ذمہ دار کون...؟ کیا اس بار بھی پائلٹ کو ذمہ دار قرار دیا جائے گا...؟ پی آئی اے حادثے نے اہم سوالوں کو جنم دے دیا...
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »