بھارت کی جانب سے پاکستان میں فالس فلیگ آپریشن کا خطرہ ہے: وزیر اعظم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کی جانب سے پاکستان میں فالس فلیگ آپریشن کا خطرہ ہے: وزیر اعظم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مودی کی ہندو توا اور شدت پسند حکومتوزیر اعظم کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش کو شہریت کے متنازعہ قانون کے باعث خطرہ لاحق ہے، بھارت کا پاکستان، چین اور نیپال کے ساتھ سرحدی تنازعہ ہے۔ بھارت کی جانب سے پاکستان میں فالس فلیگ آپریشن کا خطرہ ہے۔

All this after illegal annexation of IOJK, a war crime under 4th Geneva Convention, & laying claim to AJK.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Please take action against hime before they doing something

خیر ہے اب کی بار ایک گھنٹہ جمعے کی بجائے اتوار والے دن چھاؤں میں کھڑے ہو جائیں گے

tum kuch krta ku nai MR IMRAN KHAN NIYAZI

what is false flag operation?

To ap aik sach wala operation kero

Lies lies lies spread by our GHQ so that can get more funds in budget آخِر باجوہ صاحب کا بھی تو حَق ہے کھانے کا And keeps like ARY are spreading such shits Shame on journalism

جن باتوں سے اس بے چارے کا دور کا تعلق بھی نہیں اس سے منصوب کر کے چلا دیتے ہیں۔

Is banday ko raat may neend nahi ati ho ge khwab may bhi Flag operation daykhta ho ga.

آپ نے بھی تقریر اور ٹویٹس کی توپیں تیار رکھنی ھیں ۔۔۔۔۔

ڈونگی راجہ اس خاندان سے ھے جس نے ھتیار ڈالے ضرور ھیں مگر اٹھائے نہیں ۔ لہذا کوئ امید نہ رکھیں کسی جنگ کی اور نہ ھی چائنہ سمجھیں اپنے اپ کو

جناب پاکستان میں کس چیز کا خطرہ نہی ہے؟؟؟؟

Fight back and go in

تو کھڑے ہونے کا دورانیہ آدھ گھنٹہ سے بڑھا کر پونا گھنٹہ کر دیں؟

بذدلو لڑ نہیں سکتے تو حکومت چھوڑو ہم خود انڈیا کو سبق سکھا دیں گے.

وزیر اعظم کو فالس فلیگ کے سپیلنگ آتے ہیں؟

Drty raho sari zindgi khatra hei Agr yehi kch chalta raha to hum aaam awam hud bahir niklein gy kashmir ki azaadi k liye hmei hud k liye khatra dekhny k bjy kashmir ki azadi ka sochna chahiye aur indians ki neendein haraam honi chahiye un k liye hmei khatra bnna chahiye

چین کی فوج نے بھارت کے ساتھ زبردست پب جی کھیلی😂 بیس کے قریب فوجی مردار کیے اور لداخ کے تقریباً تیس کلومیٹر کے حصے پر قبضہ بھی جمالیا،🚀 chinaindiaborder

Akhir india ko pakistan ki traf ce hamly ka khtra kab hoga

Bas roz yahi penchod begairat ki bate Pakistan ko chahiye yahi attack kar de india per better

oh

Hmy latrna joga INSHA ALLAH

عوام پہلے ہی ارطغرل ریکھ کر وام اپ ہے 😂😂😂😂

Why imran khan fear every time from india operation kry ga india to jwab mily ga usko

عمران خان کو سمجھاؤ چین کی طرح کشمیر میں فوجیں اتار دیں

میرے لیڈر ۔ میرے خان صاحب اب وہ وقت آگیا ہے کہ پاکستان کو بھی تھوڑا اگریسو aggressive ہونا پڑے گا۔ ایک طرف سے چین لداخ میں تو دوسری طرف پاکستان کشمیر میں۔۔۔ پلیز پپیز۔۔۔ 🙏🙏🙏 ImranKhanPTI Dr_fizakhan

😳😳😳😳

پہلے ہماری معیشت بحال ہوگی پھر ہم انڈیا سے کثمیر لیں گے حالانکہ بحالیء معیشت نہیں بلکہ بحالیء جُرات و غیرت و جزبہ ایمانی کی ضرورت ہے

کوئی بات نہیں خان صاحب کشمیر جو کہ ہماری نام نہاد شہہ رگ ہے ہر روز اسکی بیٹیوں کی عزت ہندو فوجیوں کے ہاتھوں پامال ہو رہی اور ہر روزکشمیری شہید کئیے جا رہے ہیں۔لیکن آپکی حکومت اِس بے غیرتی اورگولیوں کو جواب صرف الفاظ سے دے رہی ظلم پر عملی قدم نا اٹھاناظلم کا ساتھ دینے کےبرابر ہے

کچھ نہیں ہے بس جھوٹ ہے سب کچھ کرنا ہوتا تو کب کا ہوتا لیکن کچھ نہیں بس عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے ایسا ہے

پتہ نہیں ہمارا وزیرِ اعظم اتنا ڈرتا کیوں ہے

Sharm to bi ati yeah kehtay howay kh pharat hum pay kuch kray ga cheen walon ko deekh loo....

Ye jo jahil log jahilo wali comment kar rahe hai to un k bata dena chahta ho ye politics hai, Pakistan barpoor koshish karega keh india pans jaye our pansega bhi IA

Ham in ka chota ya bara operation har kism ka operation taslli aur tashaffi k sath kerney k lie tayyar hain bus establishment ab mard banay

Sir!! Let them do whatever they want to do.. Let us prepare ourselves for the last fight.. We are ready for it .. If Nepal can stand up against that dirty Indian nation then why do we have any doubt about ourselves. Let them bring what they got.. Nation are united against them..

Lgta hi nhi k replies Devoted Pakistanion k hn Kya ho gya h ap logo ko Hr forum pr apny hi PM ko gali dety hn..kya izzat hogi apki doosry mumalik main. Tu mera nhi bnta na bn.. Apna tu bn.

O Bhai pleaee logo ko .jihad per jany do kashmir mujahideen ko

27 feb ki tara karara jawab

چائنہ نے کبھی نہیں کہا کہ لداخ اسکی شہہ رگ ہے پھر بھی وہ بھارت میں گھس چکا واپس نہیں جا رہا ہم نے 72 سال نعرہ مارا کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ہم ابھی تک کشمیر میں کیوں نا گھس سکے؟ چائنہ جب سوچتا کہ جنگ ہوتی ہے ہو جائے تو ہم کیوں پھر ڈر رہے جنگ سے کشمیر گھس کر ہی آزاد ہوگا

امیروں کے بنک اکاونٹس بھرے پڑے ہیں، بنکس کھلے ہوتے ہیں لاک ڈاون میں انکو پیسے مل رہے ہوتے ہیں۔ سرکاری ملازمین کو تنخواہیں مل رہی ہوتی ہے،میڈیا والوں کا کاروبار چل رہا ہوتا ہے بس غریب اور مزدورکار برباد ہو جاتا ہے، چھوٹے کاروبار تباہ ہو جاتے ہیں۔ NoMorelockdown endlockdown

کوشش کر کے دیکھ لے ہر بار کی طرح منہ کی کھانی پڑےگی

Pakistan par Allah rham kery.... Koi Nadar leader hamy de... K kashmir par koi action LA sky... Mujy tu yaha Sab k zameer mare Howe nazar atay Hai

کیوں آپ نے چوڈیاں پہن رکھی ہے۔۔۔۔

Hahaaaa lanat ary hum per her Friday 30 min tak ro raha ho ga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیاچین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا China Retaliates Against India Gains Control Disputed Territory Ladakh XHNews PMOIndia IndiaToday PDChina MFA_China XHNews PMOIndia IndiaToday PDChina MFA_China Zberdast XHNews PMOIndia IndiaToday PDChina MFA_China اسے سے سیکھ لیں کہ منہ توڑ جواب کسے کہتے ہیں۔ اور جب ہمارے پی ایم ٹویٹ کریں تو لکھیں ٹویٹ کیا ہے نہ کہ منہ توڑ جواب دیا!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کےالیکٹرک کا بجلی کی لوڈ شیڈنگ کرنے کا عندیہکےالیکٹرک کا بجلی کی لوڈ شیڈنگ کرنے کا عندیہ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کے تحقیقاتی بورڈ کی ٹیم نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیاپی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات بورڈ کی ٹیم نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق تحقیقاتی ٹیم حادثے کی جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی تحقیقات، کیپٹن سجاد گل کی مجموعی فلائنگ کا ریکارڈ طلبکراچی : پی آئی اے طیارہ حادثےکی تحقیقات پر مامور ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انویسٹی گیشن ٹیم نے کیپٹن سجاد گل کی مجموعی فلائنگ کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ Deshbhakti per Awaaz uthaen یہ سراسر نہ انسافی ہے اس موزو پر عدالت میں بات ہونا چاہیئے 17 گنٹے ڈیوٹی کوئی معمولی بات نہیں ہے پی ائی اے والوں سن لو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ ،کمپنی ایئربس کی فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا دورہکراچی: پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں معاونت کے لئے ائر بس کمپنی کی ٹیم نے جائے حادثہ کا دورہ کرکے ملبے اورتباہ مکانات کاجائزہ لیا، Hmmm
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »