بھارت میں ٹڈی دل کا 27 سالوں میں بدترین حملہ - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹڈی دل پہلے ہی ایک لاکھ 25 ایکڑ اراضی پر مشتمل فصلیں تباہ کرچکی ہے locustswarms India DawnNews

بھارت کے مغربی اور وسطی حصے میں ریگستانی ٹدی دل کے جھنڈوں نے فصلیں تباہ کرنا شروع کردی ہے اور یہ ملک میں ان کا 27 سال میں بدترین حملہ ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی 'اے ایف پی' کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے ڈرونز، ٹریکٹرز اور گاڑیوں کے ذریعے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے کیڑے مار ادویات اسپرے کی جارہی ہیں۔سرکاری لوکسٹ وارننگ آرگنائزیشن کے نائب ڈائریکٹر کے ایل گُرجار نے بتایا کہ 'راجستھان اور مدھیا پردیش کی ریاستوں میں ہر ایک اسکوائر کلومیٹر کے رقبے پر ٹڈی دل کے 8 سے 10 جھنڈ حملہ کر رہے ہیں۔'وارننگ سینٹر نے کہا کہ بھارت میں 1993 کے بعد ٹڈی دل کا اتنا شدید حملہ ہوا...

دونوں ریاستوں میں ٹڈی دل نے موسمی فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا اور کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے پہلے سے پریشان کسان شدید مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں۔ راجستھان میں داخل ہونے سے قبل ٹڈی دل نے اپریل میں پاکستان میں بھی فصلوں کو بُری طرح نقصان پہنچایا تھا۔اقوام متحدہ کی تنظیم برائے خوراک و زراعت کے مطابق 4 کروڑ ٹڈی دل کا جھنڈ 35 ہزار انسانوں کے برابر خوراک کھا سکتا ہے۔اس سے قبل بھی راجستھان میں ٹڈی دل حملہ کر چکی ہیں لیکن ایسا بہت کم ہوا ہے کہ وہ بھارت کی دیگر ریاستوں کی طرف بھی بڑھی ہوں۔

ماہرین نے صورتحال مزید خراب ہونے سے متعلق خبردار کیا ہے کیونکہ جون میں ٹڈی دل کے مزید جھنڈ پاکستان سے ہوتے ہوئے بھارت پہنچیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کراچی PK - 8303 طیارہ حادثہ کا اصل ذمہ دار کون...؟ کیا اس بار بھی پائلٹ کو ذمہ دار قرار دیا جائے گا...؟ پی آئی اے حادثے نے اہم سوالوں کو جنم دے دیا...

کبھی اپنا بھی دیکھا دیا کریں۔ شائد کو کسان کی سن لے۔ پاکستان میں بھی ٹڈی دل نے تباہی مچاہی ہے اور کوئی ایکشن نہیں حکومت کا سوشل میڈیا کے بغیر۔ بھارت کی دیکھائیں گے آپ بھی ہماری آواز بھی ایوانوں تک پہنچائیں کبھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شاملبھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شامل India CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly 10WorstCountries Infected PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے 50 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے، این ڈی ایم اےاین ڈی ایم اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کے 50 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے۔ Thanks for sharing this. ndmapk sharmm kroo tdyy dall ki opaar emergency work kroo..haram kuch kam khao..wrna pura pakistan bnjar huajyee gaa یہ واحد ادارہ ہے جو خبردار کرنے کے علاوہ کچھ بھی نہیں کرتا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ’پاکستان کا ایک اور جاسوس کبوتر‘ پکڑ لیا - World - Dawn Newsdawn_com is trying to endorse the funny claim of India.... Dawn is the main supporter and spokesperson news group of India.. By the heading of dawn, it looks like the dawn news group of India or anti Pakistan. OfficialDGISPR
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں پھنسے 179 پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت مل گئیکورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے سرحد بند ہونے سے بھارت میں پھنسے 179 پاکستانی شہریوں کو پاکستان واپس آنے کی اجازت مل گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا لاک ڈاؤن ، بھارت میں پھنسے 179 پاکستانی کل وطن واپس پہنچیں گےلاہور : لاک ڈاؤن کے باعث بھارت میں پھنسے 179 پاکستانی واہگہ بارڈرکےراستے کل وطن واپس پہنچیں گے،تمام پاکستانی عزیزواقارب سےملنےکیلئےبھارت آئے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لداخ میں بھارت کو چین کے ہاتھوں عبرتناک شکستلداخ میں بھارت کو چین کے ہاتھوں عبرتناک شکست ARYNewsUrdu آؤ کبھی کوئی پاکستان کے بارے میں بھی ایسی خبر دے دو پاکستان نے یہ کارنامہ سرانجام دے دیا ہے جبکہ ہم ابھی تک اقوام عالم کو باور کروا رہے ہیں کہ کشمیر پر مظالم ہمیں قبول نہیں 🤔 vry goood
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »