جاپانی ٹینس اسٹار ناؤمی اوساکا مہنگی ترین خاتون ایتھلیٹ بن گئی - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرینا ولیمز نے پہلا گرینڈ سلیم جیتا تو جاپانی اسٹار کی عمر صرف ایک سال تھی۔ : NaomiOsaka SerenaWilliams Tennis DawnNews

جاپان کی 22 سالہ ٹینس اسٹار ناؤمی اوساکا نے گزشتہ برس 3 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کما کر تاریخ میں مہنگی ترین خاتون ایتھلیٹ کا اعزاز حاصل کرلیا۔کے مطابق ناؤمی اوساکا نے امریکا کی تجربہ کار ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمز کو اس اعزاز سے محروم کردیا ہے۔

جاپانی اسٹار نے گزشتہ ایک برس کے دوران انعامی رقم اور دیگر مد میں 3 کروڑ 74 لاکھ ڈالر کمایا جو سرینا کے مقابلے میں 14 لاکھ ڈالر زیادہ ہے جبکہ تاریخ میں کسی بھی خاتون ایتھلیٹ کی جانب سے ایک سال میں سب سے زیادہ کمانے کا ریکارڈ بھی ہے۔دنیا بھر میں مہنگے ترین ایتھلیٹس کی فہرست میں ناؤمی اوساکا 29 ویں نمبر پر ہیں جبکہ سرینا ولیمز کی 33ویں پوزیشن ہے۔فوربز کی رپورٹ کے مطابق 2020 کے مہنگے ترین ایتھلیٹس کی فہرست ایک ہفتے کے اندر جاری کردی جائے...

خیال رہے کہ اس سے قبل سرینا ولیمز مسلسل 4 برسوں تک مہنگی ترین خاتون ایتھلیٹ کا اعزاز اپنے نام کر رہی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناؤمی اوساکا سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ٹینس سٹار بن گئیںجاپان کی ناؤمی اوساکا سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ٹینس سٹار بن گئیں، 5 سال تک ٹاپ پوزیشن پر راج کرنے والی سابق نمبر ون سرینا ولیمز 1.4 ملین ڈالر کے فرق سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ناؤمی اوساکا سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ٹینس سٹار بن گئیںجاپان کی ناؤمی اوساکا سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ٹینس سٹار بن گئیں، 5 سال تک ٹاپ پوزیشن پر راج کرنے والی سابق نمبر ون سرینا ولیمز 1.4 ملین ڈالر کے فرق سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’اسپائڈر مین‘ بننے کی خواہش نوجوان بھائیوں کو مہنگی پڑ گئی - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت: ’پاکستان سے متعلق مثبت حوالہ‘ دینے پر خاتون استاد معطل - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

36 کروڑ روپے کی مہنگی ترین گاڑی جو دنیا بھر میں صرف 12 لوگ ہی خرید سکیں گےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی کار ساز کمپنی بینٹلے نے ایک ایسی مہنگی ترین گاڑی تیار کی ہے جو دنیا میں صرف 12لوگ ہی خرید سکیں گے بلکہ خرید چکے ہیں۔ میل آن لائن Wow
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کے خلاف لاکھوں بھارتی شہری متحرک کیوں؟ - Tech - Dawn NewsGv credit to us.. 😉
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »