ٹک ٹاک کے خلاف لاکھوں بھارتی شہری متحرک کیوں؟ - Tech - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹک ٹاک کی گوگل پلے اسٹور پر ریٹنگ حالیہ دنوں میں ایک اسٹار تک پہنچ گئی تھی

گوگل پلے اسٹور پر ریٹنگاس سے زیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ چند دنوں پہلے یہ ریٹنگ 4.5 اسٹار سے زیادہ تھی تو اچانک گوگل پلے اسٹور پر اس ایپ کے خلاف منفی ریویوز کی بھرمار کیوں ہوگئی؟ہے جو تنازع کی شکل اختیار کرگئی۔یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب بھارت میں یوٹیوب میں مقبول ایک نوجوان کیری میناتی کی اس ویڈیو کو ویڈیو شیئرنگ سائٹ سے ہٹا دیا گیا جس میں اس نے ایک ٹک ٹاک اسٹار پر شدید تنقید کی تھی۔

دوسری جانب ٹک ٹاک نے اپنی ایپ میں معروف اسٹار فیصل صدیقی کی ایک ویڈیو کو پالیسی کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ڈیلیٹ کیا جس کی شکایت بھارت کے نیشنل کمیشن فار ویمن کی چیئرمین ریکھا شرما نے ایک ٹوئٹ میں کی تھی۔ ایک اور بیان میں کمپنی کا کہنا تھا 'محفوظ اور مثبت ماحول کو فروغ دینا ہماری اولین ترجیح ہے، ہماری پالیسیاں اس حوالے سے واضح ہیں اور ان کی خلاف ورزی کو کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا، گزشتہ چند دنوں کے دوران ہم نے پالیسیوں کی خلاف ورزی پر مبنی متعدد مواد کو ہٹایا ہے جبکہ اکاؤنٹس کو معطل کیا گیا'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Gv credit to us.. 😉

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کے محاصرے کے خلاف ڈٹے رہنے پر کشمیریوں کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کے محاصرے کے خلاف ڈٹے رہنے پر کشمیریوں کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn NewsNal khaloty rehna te kashmiran noo mardian wehkdy rehna lanat ho hm sb per
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ارطغرل کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند - Entertainment - Dawn NewsBehtareen Tamacha dia 2 takky k oun actors ko Jo Pakistani saqafat k name se apni hasad nikal rahy thyn. Itni maqboliat k bawajood bhi ounka ajizana andaz dekhlo.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج نے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیامقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں آج بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے RisingKashmir KNSKashmir اور ھماری نمبر ون خاموش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا رانا صادق کی خدمات حاصل کرنےکا فیصلہکرکٹ کے کوچ رانا صادق نے پھلوں کا ٹھیلا لگا لیا تھا جس کے بعدپی ایس ایل کی متحرک اورمقبول فرنچائزلاہورقلندرزنےراناصادق سےرابطہ کرلیا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی وی کا 'ارطغرل غازی' کے شائقین کے لیے عید پر تحفہ - Entertainment - Dawn Newsمیں سمجھیا شاید ارتغرل دی حلیمہ نس گئی 😂😂
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »