بھارت:بیٹی کی سالگرہ پر23بچوں کویرغمال بنانےوالاملزم ہلاک

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت:بیٹی کی سالگرہ پر23بچوں کویرغمال بنانےوالاملزم ہلاک SamaaTV

Posted: Jan 31, 2020 | Last Updated: 19 mins ago

خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری اطلاعات کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں بیٹی کی پہلی سالگرہ پر ملزم نے بچوں کو مدعو کیا۔ اس دوران سالگرہ کی تقریب میں موجود بچوں نے اچانک فائرنگ کی آواز سنی۔ اہل محملہ کے مطابق ملزم کی جانب سے گھر کے باہر کئی فائر مارے گئے۔ ملزم نے کچھ روز قبل ہی قتل کے کیس میں ضمانت پر جیل سے رہا ہوا تھا۔ ملزم کے بچوں کو یرغمال بنانے سے متعلق پولیس کا کہنا تھا کہ سبھاش اپنے اوپر لگے الزامات ختم کرانے کا مطالبہ کر رہا تھا، جب کہ اس نے یرغمال بنائے فی بچہ 10 ملین روپے تاوان بھی مانگا۔

پولیس کا مزید کہنا تھا کہ بچوں کی جان کو لاحق خطرے کے پیش نظر آخر کار ہمیں یہ آپریشن کرنا پڑا۔ آپریشن کیلئے کمانڈوز کو بھی طلب کرکے اسٹینڈ بائی پوزیشن پر رکھا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: متنازع شہریت قانون کیخلاف مظاہرے جاری، مسلح افراد کی فائرنگ سے دو شہری ہلاککلکتہ: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں متنازع شہریت قانون کے خلاف منظور کی گئی قرار داد کے بعد بڑھتے ہوئے احتجاج کے دوران مظاہرین پر مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ تین زخمی ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت: ریلوے سٹیشنز پر چہروں کی شناخت کے جدید نظام کی آزمائشنئی دہلی: (ویب ڈیسک) یوں تو دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کی جدت کو استعمال میں لا کر فوائد اٹھائے جا رہے ہیں، ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانے کی ایک خبر بھارت سے آئی ہے جہاں پر ریلوے سٹیشن پر چہروں کی شناخت کے جدید نظام کی آزمائش شروع کر دی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان حکومت کی بھارت سے اپنی فوج افغانستان میں تعینات کرنے کی درخواستافغان حکومت اور این ڈی ایس کو خطرہ۔۔۔ بھارت کی منتیں شروع کردیں۔۔۔ فوج کیوں مانگی جارہی ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو مدد مانگی بھی تو کس سے؟ اس سے جس نے مسلمانوں کو یرغمال بنا رکھا ہے! یا پھر پاکستان کے خلاف کوئی سازش رچی جارہی ہے؟
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ترجمان وزیر اعظم آفس کی وزیر اعظم کی تنخواہ میں اضافے کی تردیدترجمان وزیراعظم آفس کی وزیر اعظم کی تنخواہ میں اضافے کی تردید Pakistan PMImranKhan PMOffice Salary pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا کی پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 پیسے کم کرنے کی سفارش - ایکسپریس اردوقیمتوں میں ردوبدل کی حتمی منظوری حکومت دے گی اور اس کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا حاتم طائی کی قبر پر لات ماری ہے anni dyo ay mzaak ae Lanat ha ogra py b
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترجمان وزیر اعظم آفس کی وزیر اعظم کی تنخواہ میں اضافے کی تردیدترجمان وزیر اعظم آفس نے وزیر اعظم کی تنخواہ میں اضافے کی خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »