بھارت: متنازع شہریت قانون کیخلاف مظاہرے جاری، مسلح افراد کی فائرنگ سے دو شہری ہلاک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کلکتہ: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں متنازع شہریت قانون کے خلاف منظور کی گئی قرار داد کے بعد بڑھتے ہوئے احتجاج کے دوران مظاہرین پر مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ تین زخمی ہو گئے ہیں۔

خبر رساں ادارے کے مطابق انی رود بسواس کے بیٹے شاہ رُل بسواس کا کہنا ہے کہ پولیس کچھ نہیں کر رہی اور نہ ہی مظاہرین کو روک رہی ہے۔ میرے والد ہر روز مقامی مسجد میں نماز پڑھنے جاتے تھے، نماز پڑھنے کے بعد وہ مسجد کو تالے لگا کر گھر واپس آتے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ آج متنازع شہریت قانون کے خلاف مظاہرہ کیا جا رہا تھا، آج وہ گھر آ رہے تھے، چند ماروتی گاڑیوں میں لوگ آئے اور اندھا دھند فائرنگ کر دی، حالانکہ پولیس وہاں پر موجود تھی اور صرف خاموش تماشائی والا کردار ادا کر رہی تھی۔ اس سے قبل بھارت میں شہریت کے متنازعہ کالے قانون کے خلاف ریپرز، شاعر، اداکار اور موسیقار سب ایک آواز ہو گئے، دیواریں متنازعہ بل کی مذمت پر مبنی پینٹنگز سے بھر گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف امریکا کے 30 شہروں میں مظاہرے - World - Dawn NewsWatch this video and see beauty of Pakistan and subscribe my channel
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف امریکا کے مختلف شہروں میں مظاہرےبھارت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف امریکا کے مختلف شہروں میں مظاہرے America Protests IndianCitizenshipAct StateDept PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کچھ افراد کے بال جوانی میں سفید کیوں ہوجاتے ہیں؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لڑکی کے پیٹ سے آدھا کلو بال اور شیمپو کے پیکٹس برآمدنئی دہلی: بھارت میں 13 سالہ لڑکی کے پیٹ سے آدھا کلو انسانی بال اور شیمپو کے خالی پیکٹس نکال لیے گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست تامل ناڈو میں ساتویں جماعت کی طالبہ کو پیٹ میں مسلسل تکلیف کے باعث اسپتال لایا گیا تو ابتدائی طور پر ڈاکٹرز نے مختل مالیخولیا کی مریض Kiaa nklaa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلسطین کا امریکا کے امن منصوبے کے بائیکاٹ کا مطالبہفلسطین کا امریکا کے امن منصوبے کے بائیکاٹ کا مطالبہ America PeacePlan Palestine Boycott StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں تارکین وطن کے لیے گرین کارڈ کے حوالے سے بری خبرواشنگٹن: امریکا میں تارکین وطن کے لیے گرین کارڈ کے حوالے سے یہ بری خبر آئی ہے کہ حکومت پر بوجھ بننے والے امیگرنٹس کو گرین کارڈ جاری نہیں کیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے امیگریشن پبلک چارج قانون پر عمل درآمد کی اجازت دے دی ہے، سپریم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »