اسلام آبادہائیکورٹ: لیگی ایم پی اے کاشف چوہدری نااہل قرار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کاشف چوہدری کو جعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہل قراردے دیا۔ SamaaTV

Posted: Jan 31, 2020 | Last Updated: 35 mins ago

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کاشف چوہدری کو جعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہل قراردے دیا۔ کاشف چوہدری پر بی بی اے کی جعلی ڈگری جمع کرانے کا الزام تھا جس پرعدالت نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کررکھا تھا۔ جسٹس عامر فاروق نے نااہلی کیس کا محفوظ فیصلہ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ کاشف چوہدری نے الیکشن میں جھوٹا بیان حلفی جمع کرایا اور حقائق چھپائے۔ الخیر یونیورسٹی کی جانب سے تصدیق کی گئی کہ کاشف چوہدری کبھی وہاں طالبعلم نہیں رہے۔

کاشف چوہدری کی اہلیت درخواست گزار عبدالغفار نے چیلنج کی تھی، وہ پی پی 241 سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ جعلی ڈگریوں کی مالک ہے آگر ڈگری اصلی ھو بھی انکی عقل جعلی ھے عقل کی آندھےھیں۔جو عقل کی آندھی ھو اسے ڈگری کیا فایدہ دیگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہندوستان کے لوگ مودی کے پاگل پن کو شکست دیں، فواد چوہدری - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر، شہریت کے قانون اور گرتی معیشت نے مودی کے اوسان خطا کر دیئے ہیں،وفاقی وزیر 😂😂😭😂😂😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کے لوگ مودی کے پاگل پن کو شکست دیں، فواد چوہدریوفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے مودی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف fawadchaudhry pid_gov پاکستان میں پاگلوں کی پوری حکومت کو کون شکست دے گا؟جس کو نرسیں بھی حوریں لگتی ھیں fawadchaudhry pid_gov اور ادھر جو پاگلوں کی فوج ے اس کا کیا کریں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چوہدری شوگرملز بہت بڑا کارپوریٹ فراڈ ہے، شہزاد اکبراسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ چوہدری شوگرملز بہت بڑا کارپوریٹ فراڈ ہے۔یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی، معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا کہ چوہدری باتیں باتیں ۔۔۔۔۔۔باتوں کا شہزادہ ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری شوگرملزبہت بڑاکارپوريٹ فراڈ ہے،شہزاداکبرچوہدری شوگرملزبہت بڑاکارپوريٹ فراڈ ہے،شہزاداکبر SamaaTV Not fact
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

‘چوہدری شوگرملز بہت بڑا کارپوریٹ فراڈ ہے’'چوہدری شوگرملز بہت بڑا کارپوریٹ فراڈ ہے' مزیدپڑھیئے: AajNews AajUpdates Get this story published in Daily Mail, then seize and merge in JWD جھوٹے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

”عمران خان 22 سا ل کی جدوجہد کے بعد حکومت میں آئے مگر ناکام رہے اور ۔۔“چوہدری نثار نے خاموشی توڑ دی ، بول پڑےچکری (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے خاموشی توڑتے ہوئے کہاہے کہ چھاج بولے سو بولے، چھلنی کیوں بولے؟ چوہدری نثار نے سیاست میں کونسا تیر مارا ھے؟ نہ اِدھر کے رھے نہ ادھر کے رھے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »