بھارتی ائیر لائن نے احتجاجاً چھٹی پر جانے والے 30 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ائیر انڈیا ایکسپریس نے دیگر ملازمین کو آج شام تک کام پر واپس آنے کا الٹی میٹم بھی دے دیا ہے۔

ائیر انڈیا ایکسپریس نے دیگر ملازمین کو آج شام تک کام پر واپس آنے کا الٹی میٹم بھی دے دیا ہے— فوٹو: فائل

بھارتی ایئرلائن ائیر انڈیا ایکسپریس کے عملے کے متعدد افراد کے ایک ساتھ چھٹیوں پر جانے کے بعد کمپنی نے 30 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا۔ ائیر انڈیا ایکسپریس نے دیگر ملازمین کو آج شام تک کام پر واپس آنے کا الٹی میٹم بھی دے دیا، عملے کے چھٹیوں پر جانے سے آج بھی 76 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ گزشتہ روز ائیر انڈیا ایکسپریس تقریباً 300 ملازمین اچانک ایک ساتھ چھٹی پر چلے گئے تھے، ائیرلائن عملہ ملازمت کی نئی شرائط کے خلاف احتجاج کر رہا ہے، ملازمین کا مطالبہ ہے کہ ان کے معاوضے کے پیکج میں کچھ ترامیم کی جائیں۔گزشتہ روز ائیر انڈیا ایکسپریس کے عملے کے 300 سنیئر افراد نے آخری موقع پر بیماری کو رپورٹ کیا اور پھر اپنے موبائل فونز بھی بند کر دیے، عملے کی بڑی تعداد کے ایک ساتھ چھٹیوں پر چلے جانے سے ائیر لائن کی 86 سے زائد پروازیں متاثر...

بھارتی میڈیا کے مطابق ائیر انڈیا ایکسپریس کے عملے کا کہنا ہے کہ ٹاٹا گروپ سے کمپنی کے انضمام کے بعد ان کے ساتھ مساوی سلوک نہیں ہو رہا۔ان کے مطابق تنخواہوں کے پیکج سے اہم مراعات کو ختم کر دیا گیا یا اس میں کمی کی گئی ہے جبکہ احتجاجی آوازوں کو دبانے کی کوشش بھی کی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایئر لائن نے بیماری کی چھٹی پر جانے والے ملازمین کو برطرفی کے لیٹر تھما دیےایئر انڈیا ایکسپریس کے وہ ملازمین جو بیماری کی چھٹی (Sick Leave) پر گھر بیٹھے تھے، اچانک یہ دیکھ کر حیران اور پریشان رہ گئے کہ انھیں ایئر لائن نے برطرفی کے نوٹس بھجوائے تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی مظاہرین کا شور شراباجرمنی کے سفیر خود پر قابو نہ رکھ سکے، نوجوانوں کو کانفرنس سے نکال دیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مالدیپ میں بھارت مخالف پارٹی نے پارلیمانی انتخابات میں میدان مارلیاصدر محمد معیزو نے روایتی خارجہ پالیسی کو ترک کرکے بھارتی فوج کو مالدیپ سے نکل جانے کا حکم دیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران کے سالانہ فوجی دن پر تہران میں فوجی پریڈ ، جدید ڈرونز اور میزائلوں کی نمائشایرانی حملے نے اسرائیل کے مضبوط سمجھے جانے والے تسلط کو توڑ دیا اور صیہونی حکومت کے ناقابل تسخیر حصار کو چکنا چور کردیا: ایرانی صدر کا سالانہ فوجی پریڈ سے خطاب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عامر خان کو ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ کا خطاب کس اداکارہ نے دیا؟ممبئی: بالی ووڈ میں ’مسٹر پرفیکشنسٹ ‘کے نام سے جانے جانے والے اداکار عامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں یہ خطاب ایک معروف اداکارہ نے دیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایلون مسک نے ’ٹیسلا‘ کی پوری ’سپرچارجر‘ ٹیم کو نوکری سے نکال دیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایلون مسک نے اخراجات کم کرنے کے لیے اپنی الیکٹرک کار ساز کمپنی ’ٹیسلا‘ کی پوری ’سپرچارجر‘ ٹیم کونوکری سے فارغ کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق سپرچارجر ٹیم ٹیسلا کی پوری ورک فورس کا 10فیصد تھی، جس کو ملازمت سے نکالنے کے بعد سپر چارجر پراجیکٹ سست روی کا شکا ر ہو گیا ہے اور بے روزگار ہونے والے ملازمین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »