ایئر لائن نے بیماری کی چھٹی پر جانے والے ملازمین کو برطرفی کے لیٹر تھما دیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایئر انڈیا ایکسپریس کے وہ ملازمین جو بیماری کی چھٹی (Sick Leave) پر گھر بیٹھے تھے، اچانک یہ دیکھ کر حیران اور پریشان رہ گئے کہ انھیں ایئر لائن نے برطرفی کے نوٹس بھجوائے تھے

شاپنگ کیلئے اپنے بچے کو پارک میں چھوڑ کرجانے والی خاتون گرفتارانوکھی شرط نے شادی کے خواہش مند نوجوانوں کیلیے بڑی مشکل کھڑی کر دی

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایئر انڈیا ایکسپریس کے سو سے زیادہ ملازمین اچانک بیماری کی چھٹی پر گھر بیٹھ گئے، ایئر لائن نے انھیں برطرفی کے نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ ایئر لائن کے عملے کے 100 سے زائد ارکان کے اچانک بیماری کی چھٹی پر جانے کی وجہ سے ایئر لائن کو گزشتہ دو دنوں میں اپنی 90 پروازیں منسوخ کرنا پڑی ہیں۔کمپنی نے ایسے ملازمین کو آپریشن میں خلل ڈالنے اور تقرری کی شرائط و ضوابط کی خلاف ورزی کا قصور وار قرار دیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ ایئر لائن کے سینئر کیبن کریو ممبران اپنے مطالبات کو لے کر ایک طرح سے ہڑتال پر چلے گئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق منگل کو جب ایئر لائن کی کئی پروازیں ٹیک آف کرنے والی تھیں، عین آخری وقت پر کیبن کریو کے ارکان نے بیمار ہونے کی اطلاع دی اور اپنے موبائل فون بند کر دیے۔ ایئر انڈیا نے 13 مئی تک پروازوں کی سروسز میں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کی وجہ سے منگل کی رات سے 100 سے زیادہ ملکی اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں، جس سے تقریباً 15000 مسافر متاثر ہوئے۔غلط آرڈر کیوں بھیجا؟ خاتون کا ریسٹورنٹ پر لاکھوں روپے جرمانہ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون پہلوانوں کا جنسی استحصال، بی جے پی نے ملزم کے بیٹے کو ٹکٹ دیدیابرج بھوشن کے بیٹے کو ٹکٹ دیے جانے پر اپنی شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے خاتون پہلوانوں نے بی جے پی کے اس فیصلے پر سوال کھڑا کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کے سالانہ فوجی دن پر تہران میں فوجی پریڈ ، جدید ڈرونز اور میزائلوں کی نمائشایرانی حملے نے اسرائیل کے مضبوط سمجھے جانے والے تسلط کو توڑ دیا اور صیہونی حکومت کے ناقابل تسخیر حصار کو چکنا چور کردیا: ایرانی صدر کا سالانہ فوجی پریڈ سے خطاب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

101 برس کی خاتون جنھیں ’سسٹم کی خرابی‘ کے باعث بچہ بن کر فضائی سفر کرنا پڑتا ہےریزرویشن سسٹم میں خرابی کی وجہ سے ایک ایئر لائن نے بار بار ایک 101 برس کی خاتون کو بچہ سمجھنے کی غلطی کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جولائی تا مارچ سالانہ بنیاد پر پیٹرولیم لیوی کی وصولی میں تقریباً 100فیصد اضافہاس وقت فی لیٹر پیٹرول پر 60 روپے لیوی وصول کی جارہی ہے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کے فی لیٹر پر 60 روپے کے حساب سے لیوی عائد ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں پہلی بار سابق صدر کیخلاف مجرمانہ مقدمے کا آغازٹرمپ پر الزام ہے کہ اُنہوں نے 2016 کے صدارتی انتخاب سے پہلے فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینیئلز کو خاموش رہنے کیلئے ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر دیے تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انوکھا احتجاج :بھارتی ایئرلائن کا عملہ ایک ساتھ بیمار، موبائل فونز بھی بند ...نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ایئر لائن کے عملے کی بڑی تعداد ایک ساتھ بیمار ہوگئی اور سب نے ایک ساتھ ہی اپنے موبائل فونز بھی بند کرلیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایئر انڈیا ایکسپریس کے کیبن کریو کے تقریباً 300 سینئر ارکان اچانک بیماری کی وجہ بتا کر چھٹی پر چلے گئے اور سب نے موبائل فونز بھی بند کرلیے۔اس معاملے کی وجہ سے مقامی اور بین الاقوامی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »