امریکا میں پہلی بار سابق صدر کیخلاف مجرمانہ مقدمے کا آغاز

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

Donald Trump خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرمپ پر الزام ہے کہ اُنہوں نے 2016 کے صدارتی انتخاب سے پہلے فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینیئلز کو خاموش رہنے کیلئے ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر دیے تھے

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فحش فلموں کی اداکارہ کو زبان بند رکھنے کیلئے رقم دینے کا مقدمہ تلوار بن کر لٹکنے لگا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فحش اداکارہ اسٹارمی ڈینیئلز کو رقم دینے کے مقدمے میں مجرمانہ ٹرائل شروع ہوگیا اور اب مقدمے میں جیوری اراکین کا چناؤ ہوگا۔ ٹرمپ پر الزام ہے کہ اُنہوں نے 2016 کے صدارتی انتخاب سے پہلے اسٹارمی ڈینیئلز کو خاموش رہنے کیلئے ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر دیے تھے اور اُس رقم کی ادائیگی کو چھپانے کیلئے اپنے کاروباری ریکارڈ میں جھوٹ بولا تھا۔امریکا میں تاریخ رقم، سابق صدر ٹرمپ کو گرفتار کر کے کاروباری جعلسازی کے 34 الزامات عائدتاہم اب جیوری فیصلہ کرےگی کہ ٹرمپ نےمالی بدعنوانی تونہیں کی، یہ فیصلہ بھی ہوگا کہ ٹرمپ نےاداکارہ کوایک لاکھ 30 ہزار ڈالر چُھپا کرتو نہیں...

غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف یہ مقدمہ 5 سے 6 ہفتے تک جاری رہ سکتا ہے۔ جرم ثابت ہونے اور جیل ہونے کی صورت میں بھی وہ الیکشن لڑنے اور صدر کا عہدہ سنبھالنے کے اہل ہوں گے۔ سابق صدر کے خلاف 3 دیگر کرمنل کیسز بھی ہیں۔ایران کی ایٹمی تنصیبات پر ممکنہ اسرائیلی حملے پر عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سر براہ فکر مند

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپر مین کو متعارف کرانے والی کامک بک 60 لاکھ ڈالر میں نیلام1938 کی کامک بک میں پہلی بار سپر مین کا کردار پیش کیا گیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملکی وے کہکشاں کے درمیان موجود بلیک ہول کی نئی تصویر جاریسیگیٹیریس اے* نامی یہ جرم پہلی بار پولرائزڈ روشنی میں دیکھا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سنگاپور میں بین الاقوامی منی لانڈرنگ اور کالے دھن کا سنسنی خیز مقدمہسنگاپور کی ایک عدالت نے بین الاقوامی منی لانڈرنگ اور کالے دھن کے مقدمے میں سزائیں سنانے کا آغاز کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کینیڈا کا پہلی بار عارضی رہائشیوں ، غیر ملکی ورکرز کی تعداد میں کمی کا فیصلہاوٹاوہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )کینیڈین حکومت نے پہلی بار عارضی رہائشیوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ کینیڈا کی حکومت نے پہلی بار غیر ملکی ورک پرمٹ رکھنے والے ورکرز اور عارضی رہائشیوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ کیا ہے جس کا اعلان کینیڈا کے امیگریشن وزیر نے کیا۔کینیڈین امیگریشن وزیر مارک ملر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چینی انجینئرز پر حملہ: کے پی پولیس کی دوسری رپورٹ وفاق کو ارسالاسد عمر کو زندگی میں کس واحد چیز کا افسوس ہے؟ پہلی مرتبہ دل کھول
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے ابھرتے ہوئے اسٹار عرفان نیازی پاکستان ٹیم میں منتخبکراچی کنگز کے اسٹار پلیئر عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پہلی بار پاکستانی ٹیم میں منتخب ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »