سلمان رشدی: ’میری آنکھ باہر نکل کر میرے چہرے پر لٹکی ہوئی تھی، میں سوچ رہا تھا کہ میں مر رہا ہوں‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی مصنف سلمان رشدی نے اپنے اُوپر ہوئے قاتلانہ حملے کے دو سال بعد بی بی سی کے ساتھ گفتگو میں اس حملے سے متعلق ڈرا دینے والی تفصیلات شیئر کی ہیں۔

یاد رہے کہ اگست 2022 میں سلمان رشدی پر امریکی ریاست نیویارک میں ایک تقریب کے دوران چاقو سے حملہ کیا گیا جس میں اُن کی گردن اور پیٹ پر وار کیے گئے تھے۔

انھیں فی الفور ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال لے جایا گیا جہاں انھیں صحت یاب ہونے میں لگ بھگ ڈیڑھ ماہ لگا۔ ’پھر میں نے سوچا کہ یہ محض ایک خواب ہی ہے۔ اس کے علاوہ تقریب کے منتظمین مجھے شرکت کے لیے اچھے پیسے دے رہے تھے اور لوگ اس تقریب میں شرکت کے لیے ٹکٹ خرید چکے تھے۔ چنانچہ مجھے جانا چاہیے۔‘چاقو کے اس حملے میں سلمان رشدی کے جگر اور ہاتھوں کو نقصان پہنچا اور اُن کی دائیں آنکھ کے رگیں کٹ گئیں۔

یاد رہے کہ امریکی ریاست نیو جرسی کے 26 سالہ رہائشی ہادی ماتر پر اس حملے کا الزام ہے۔ ہادی نے صحتِ جرم سے انکار کیا ہے اور فی الحال وہ قید میں ہیں۔ لیکن اُن کی چوتھی کتاب ’دی سٹینک ورسز‘ میں مذہب اسلام پر شدید تنقید کی گئی تھی اور اس میں درج تفصیلات کو گستاخانہ تصور کرتے ہوئے پاکستان سمیت بہت سے مسلم اکثریتی ممالک میں اس پر پابندی لگا دی گئی تھی۔

’جبکہ بلاشبہ آزادیِ اظہار کا پورا نکتہ یہ ہے کہ آپ کو اس اظہار کی اجازت دینی ہو گی جس سے آپ متفق نہ ہوں۔‘ ریچل ایلیزا نے بی بی سی کو بتایا کہ جب انھوں نے اپنے شوہر پر حملے کے بارے میں سُنا تو انھوں نے ’چیخنا شروع کر دیا۔ یہ میری زندگی کا بدترین دن تھا۔‘’مجھے اُن کی آنکھیں بہت پسند ہیں۔ اس روز جب وہ نکلے تھے تو ان کی دونوں آنکھیں صحیح سلامت تھیں مگر پھر ہماری دنیا بدل گئی۔‘اپنی کتاب ’نائف‘ کے بارے میں سلمان رشدی کہتے ہیں کہ یہ خوف کی کہانی کے ساتھ ساتھ ایک لوو سٹوری بھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موت کے منہ سے کیسے نکلا؟ کلمہ پڑھ لیا تھافیصل قریشی نے کہا کہ ایک بار میں کہیں جارہا تھا تو میری گاڑی کا ٹائر ایک موڑ پر پھٹ گیا اور اس کے بعد کیا ہوا میں بھول چکا ہوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میری زندگی میں صرف ایک ہی ’دیشا‘ ہے، ٹائیگر شیروفٹائیگر شیروف نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سب جانتے ہیں کہ میں اپنی زندگی میں صرف ایک بار ہی سنجیدہ رشتے میں رہا ہوں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یہ میرا ترکی کا پہلا دورہ تھا، وہاں جا کر علم ہوا جس ہوٹل میں قیام تھا وہ ...مصنف:محمد اسلم مغل تزئین و ترتیب: محمد سعید جاوید  قسط:70یہ میرا ترکی کا پہلا دورہ تھا۔ وہاں جا کر مجھے علم ہوا کہ جس ہوٹل میں، میں قیام کرنے جا رہا تھا وہ میرے ایک پرانے دوست کی ملکیت تھا جو میرے ساتھ مشی گن سٹیٹ یونیورسٹی میں پڑھتا رہا تھا اور اب ہم کوئی 10 سال بعد مل رہے تھے۔ انقرہ میں میری آخری رات کو اس نے میرے لیے ایک پُرتکلف اور پُرتعیش...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

2018 میں کسی سے منگنی کی اور نہ اس متعلق بات کی: آغا علی کی وضاحتآپ سب کی پوسٹس اور پیغامات کا بے حد شکریہ، میں یہاں تصحیح کرنا چاہوں گا کہ میری کسی سے منگنی نہیں ہوئی تھی: اداکار کا انسٹاگرام پر پیغام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فرانسیسی خاتون نے سعودی عرب میں کونسی 3 خواہشات کا اظہار کیا؟’ٹک ٹاک‘ پر ایک فرانسیسی خاتون کا کہنا تھا کہ میں سیسلیا ہوں اور اس وقت سعودی عرب میں سکونت اختیار کئے ہوئے ہوں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چھٹیوں پر کیوں نہیں چلے جاتے، نوکری سے نکالنے کے بعد باس کا ملازم کو مشورہمیں قطعی طور پر نہیں کہہ سکتا کہ میرا باس اتنا بیوقوف ہے یا میرا مذاق اڑا رہا تھا، صارف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »