ٹیکنالوجی کمپنی ’ایپل‘ نے اپنا منفرد مقام کھو دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیلیفورنیا : اسمارٹ فون بنانے والی امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ’ایپل‘ نے اپنا منفرد مقام کھو دیا، مارکیٹ میں گزشتہ سال کی نسبت رواں سال

ٹیکنالوجی کمپنی ’ایپل‘ نے اپنا منفرد مقام کھو دیا، مارکیٹ میں گزشتہ سال کی نسبت رواں سال فروخت میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے۔رواں سال 2024کی پہلی سہ ماہی میں ایپل کے اسمارٹ فون کی فروخت میں تقریباً 10 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے، جس سے سام سنگ کو دوبارہ سرفہرست ہونے کا موقع ملا۔

رپورٹ کے مطابق آئی فون بنانے والی کمپنی کی فروخت میں نمایاں کمی گزشتہ سال دسمبر کی سہ ماہی میں اس کی مضبوط کارکردگی کے بعد سامنے آئی جب اس نے سام سنگ کو دنیا کے نمبر ون فون بنانے والے کے طور پر پیچھے چھوڑ دیا تھا۔ اس کے علاوہ شیاؤمی کمپنی چین کی سب سے بڑے اسمارٹ فون بنانے والی کمپنیوں میں سے ایک ہے جس نے پہلی سہ ماہی کے دوران 14.1فیصد کے مارکیٹ شیئر کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے ایپل کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیاامریکا نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے جس میں اس پر اسمارٹ فون مارکیٹ میں اجارہ داری قائم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیا آئی فون 16 کیسا ہوگا؟ تصاویر منظرعام پرامریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے نئے آئی فون 16کے عنقریب متعارف کیے جانے کے اعلان کے بعد صارفین کی دلچسپی میں دن بہ دن اضافہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی کمپنی ’ایپل‘ کے سیکڑوں ملازمین برطرفآئی فون تیار کرنے والی مشہور کمپنی ’ایپل‘ نے اپنے سیکڑوں ملازمین کو برطرف کرکے مختلف شعبوں کے کئی دفاتر بند کردیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوگل کی مقبول ترین ایپ کل سے بند کردی جائے گیمعروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے سیکڑوں ملین سے زائد ڈاؤن لوڈ کی گئی ایپلی کیشن کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس کا عندیہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی فون صارفین کیلئے بُری خبرمعروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی  ایپل نے اپنے صارفین کو ایک بری خبر سنائی ہے۔ ایپل کے اس اعلان کے تحت کمپنی اپنی پرانی آئی فون سیریز کو متروک کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے جس کی وجہ سے ایپل کے پرانے ورژن سے چمٹے صارفین بھی اپنے موبائل فونز کے اپ ڈیٹ ورژن خریدنے پر مجبور ہوجائیں گے۔ اگر آپ کا شمار بھی انہی صارفین میں ہوتا ہو تو اچھا موقع ہے کہ آپ بھی...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی ماہر نے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کو انسان کی آخری ایجاد قرار دے دیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ماہر نے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کو انسان کی آخری ایجاد قرار دے دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی کے ادارہ برائے انسانی مستقبل کے ڈائریکٹر نک بوسٹرام نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی اس لیے انسان کی آخری ایجاد ہے کیونکہ یہ وہ ہر کام کر سکتی ہے، جس کی انسان کو کسی بھی دور میں ضرورت ہو سکتی ہے۔ نک بوسٹرام...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »