ایلون مسک نے ’ٹیسلا‘ کی پوری ’سپرچارجر‘ ٹیم کو نوکری سے نکال دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایلون مسک نے اخراجات کم کرنے کے لیے اپنی الیکٹرک کار ساز کمپنی ’ٹیسلا‘ کی پوری ’سپرچارجر‘ ٹیم کونوکری سے فارغ کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق سپرچارجر ٹیم ٹیسلا کی پوری ورک فورس کا 10فیصد تھی، جس کو ملازمت سے نکالنے کے بعد سپر چارجر پراجیکٹ سست روی کا شکا ر ہو گیا ہے اور بے روزگار ہونے والے ملازمین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکہ...

لڑکیاں فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیلنیویارک ایلون مسک نے اخراجات کم کرنے کے لیے اپنی الیکٹرک کار ساز کمپنی ’ٹیسلا‘ کی پوری ’سپرچارجر‘ ٹیم کونوکری سے فارغ کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق سپرچارجر ٹیم ٹیسلا کی پوری ورک فورس کا 10فیصد تھی، جس کو ملازمت سے نکالنے کے بعد سپر چارجر پراجیکٹ سست روی کا شکا ر ہو گیا ہے اور بے روزگار ہونے والے ملازمین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکہ بھر میں موجود ٹیسلا کے چارجنگ پوائنٹس اس اقدام سے تباہ ہو جائیں...

جن لوگوں کو ملازمت سے نکالا گیا ہے ان میں سپرچارجر ڈویژن کی سینئر ڈائریکٹر ربیکا ٹینوکی بھی شامل ہیں جو کمپنی کی سینئرترین خاتون عہدیدار تھیں۔ ایلون مسک کی طرف سے یہ کڑا اقدام ایسے وقت میں اٹھایا گیا ہے جب ٹیسلا گاڑیوں کی فروخت تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ سی این بی سی ٹی وی کے مطابق سپرچارجر ٹیم کے سابق ورکر ویلیجامیسن نے اپنے ایکس اکائونٹ پر ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’ٹیسلا اور ایلون مسک نے کمپنی کی تمام سپرچارجنگ ٹیم کو نوکری سے نکال دیا ہے۔ میں نہیں جانتا کہ اس کے کمپنی کے چارجنگ نیٹ ورک ’این اے سی ایس‘ پر کیا اثرات مرتب ہوں گے۔ ہماری ٹیم انڈسٹری میں بہترین کام کر رہی تھی، اسے نوکری سے نکالنا بے جواز اقدام ہے۔‘‘

پنجاب بھر کے لئے فری میڈیسن ڈلیوری پراجیکٹ کا افتتاح،وزیر اعلیٰ مریم نواز میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیںTecno Camon 30 پچاس میگا پکسل سیلفی شوٹر، AMOLED ڈسپلے کے ساتھ لانچ، قیمت و دیگر فیچرز جانیے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا نے 10 فیصد ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ اپنی کمپنی ٹیسلا کے 10 فیصد ملازمین کو برطرف کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک نےاتنی بڑی تعداد میں ملازمین کی برطرفی کی وجہ کمپنی کو ہر 5 سال بعد منظم کرنےاور ترقی دینے کی کوشش ہے، ایلون مسک نے کہا کہ کمپنی کی ترقی کے لیے لاگت میں کمی اور پیداواری صلاحیت میں اضافہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کن ایکس صارفین کے 'مفت بلیو ٹک' بحال کردیے گئے؟ایکس کے مالک ایلون مسک نے 2022 میں ٹوئٹر کو 44 بلین ڈالرز میں خریدا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتویایلون مسک کے دورہ بھارت کو نریندر مودی کی انتخابی مہم میں استعمال کیا جارہا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایلون مسک نے دورہ بھارت ملتوی کردیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹیسلا اور سماجی رابطے کی سائٹ ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے بتایاکہ ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک کا بھارت کا دورہ طے تھا جسے انہوں نے اچانک ملتوی کردیا ہے۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایلون مسک کے دورہ بھارت کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایلون مسک بھارت کا دورہ ملتوی کر کے اچانک چین جا پہنچے!ٹیسلا اور ایکس کمپنیوں کے مالک ایلون مسک جنہوں نے رواں ماہ بھارت کا دورہ کرنا تھا اپنا طے شدہ دورہ ملتوی کر کے اچانک چین جا پہنچے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی مظاہرین کا شور شراباجرمنی کے سفیر خود پر قابو نہ رکھ سکے، نوجوانوں کو کانفرنس سے نکال دیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »