ایلون مسک نے دورہ بھارت ملتوی کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹیسلا اور سماجی رابطے کی سائٹ ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے بتایاکہ ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک کا بھارت کا دورہ طے تھا جسے انہوں نے اچانک ملتوی کردیا ہے۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایلون مسک کے دورہ بھارت کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے...

ایلون مسک نے دورہ بھارت ملتوی کردیانئی دہلی ٹیسلا اور سماجی رابطے کی سائٹ ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز نے غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے بتایاکہ ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک کا بھارت کا دورہ طے تھا جسے انہوں نے اچانک ملتوی کردیا ہے۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایلون مسک کے دورہ بھارت کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات بھی طے تھی اور ان کے دورے کو جنوبی ایشیائی مارکیٹ میں ٹیسلا کی انٹری کے طور پر دیکھا جارہا تھا تاہم اب ان کا دورہ بغیر کسی وجہ کے ملتوی کردیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ایلون مسک کے دورہ بھارت ملتوی ہونے کی فوری طور پرکوئی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے اور بھارتی...

خبر ایجنسی رائٹرز کی جانب سے 10 اپریل کو ایلون مسک کے دورہ بھارت کی خبر دی گئی تھی جس کے بعد ایکس پر جاری بیان میں ایلون مسک نے کہا تھا کہ وہ بھارتی وزیراعظم مودی سے جلد ملاقات کے منتظر ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایلون مسک کے دورہ بھارت کے دوران 2 سے 3 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان متوقع تھا جس میں بھارت میں کار فیکٹری کے قیام کو اہم سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جارہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیاایلون مسک کے دورہ بھارت کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات بھی طے تھی: میڈیا رپورٹس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کن ایکس صارفین کے 'مفت بلیو ٹک' بحال کردیے گئے؟ایکس کے مالک ایلون مسک نے 2022 میں ٹوئٹر کو 44 بلین ڈالرز میں خریدا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اے آئی ٹیکنالوجی کے بارے میں ایلون مسک کی نئی پیشگوئیایلون مسک نے کہا کہ 2025 میں دنیا کے کسی بھی فرد سے زیادہ ذہین سپر ہیومین آرٹی فیشل انٹیلی جنس ماڈل تیار ہو جائے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا نے 10 فیصد ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ اپنی کمپنی ٹیسلا کے 10 فیصد ملازمین کو برطرف کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک نےاتنی بڑی تعداد میں ملازمین کی برطرفی کی وجہ کمپنی کو ہر 5 سال بعد منظم کرنےاور ترقی دینے کی کوشش ہے، ایلون مسک نے کہا کہ کمپنی کی ترقی کے لیے لاگت میں کمی اور پیداواری صلاحیت میں اضافہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کائنات میں انسانوں کے علاوہ کسی ایلین کی موجودگی پر ایلون مسک کی رائے کیا ہے؟ایلون مسک کا ماننا ہے کہ کانات میں ہم اکیلے ہی ہیں کیونکہ کسی خلائی یا ایلین تہذیب کی موجودگی کے کوئی شواہد نہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایسا امکان ہے کہ اے آئی انسانیت کا خاتمہ کردے مگر یہ خطرہ مول لینا چاہیے، ایلون مسک2030 تک اے آئی ٹیکنالوجی لوگوں سے زیادہ ذہین ہوگی، تو اس حوالے سے محتاط رہنا بہتر ہوگا، ایلون مسک
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »