کن ایکس صارفین کے 'مفت بلیو ٹک' بحال کردیے گئے؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

Twitter خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایکس کے مالک ایلون مسک نے 2022 میں ٹوئٹر کو 44 بلین ڈالرز میں خریدا تھا

دنیا بھر میں مقبول ترین مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس جسے پہلے ٹوئٹر کے نام سے جانا جاتا تھا، اس کے چند صارفین کے بلیو ٹک واپس آگئے ہیں۔

جس کے بعد اس میں کئی بڑی تبدیلیاں کی گئیں جس پر اس ویب سائٹ کو کڑی تنقید کا سامنا بھی رہا۔ ان ہی میں سے ایک یہ تبدیلی تھی کہ ایلون مسک نے ایکس پر بلیو ٹک لینے کی فیس مقرر کردی تھی، یعنی جو صارفین چاہتے تھے کہ ان کا اکاؤنٹ ویریفائیڈ ہو، انہیں رقم ادا کرنی ہوتی ہے۔لیکن اب ایکس نے اچانک ہی کچھ صارفین کے بلیو ٹک مفت میں بحال کردیے جسے دیکھ کر صارفین کی خوشی کی انتہا نہ رہی۔

ایکس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق مفت سبسکرپشن ایکس کے انفلوئنشل صارفین کو دی گئی ہے، وہ صارفین جن کے ایکس پر زیادہ فالوورز ہیں انہیں فری ویریفیکیشن فراہم کردی گئی ہے۔یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ ایلون مسک نے کچھ روز قبل یہ اعلان کیا تھا کہ 2500 سبسکرائبرز رکھنے والے پیڈ اکاؤنٹس کو مفت میں پریمیئم فیچرز مل سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواتین اور مکھیاں ایک جیسی ہوتی ہیں، عدنان صدیقیعدنان صدیقی کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا صارفین غصے سے بھڑک اُٹھے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیس بک نے صارفین کا ذاتی ڈیٹا لیک کردیا ۔۔کروڑوں صارفین فیس بک وابستہ ہیں، اور اس کے اوپر اکثر اپنے صارفین کا ڈیٹا لیک کرنے یا ان کے غلط استعمال کا الزام لگ چکا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک نے صارفین کو بڑا جھٹکا دیدیا، پرسنل ڈیٹا لیکفیس بک سے متعلق اہم انکشاف ہوا ہے، جسے سننے کے بعد صارفین کے ہوش اُڑ گئے ہیں، فیس بک نے نیٹ فلکس کو اپنے صارفین کے ذاتی پیغامات تک رسائی دی اور اس کے بدلے میں اس کا ڈیٹا حاصل کرلیا۔ اس سے قبل بھی ’ فیس بک‘ پر اپنے صارفین کے ذاتی ڈیٹا لیک کرنے کے الزامات کئی بار لگے ہیں، مگر اب اس حیرت انگیز خبر نے فیس بک صارفین کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے۔ کروڑوں...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وہ ایپ جس نے مقبولیت میں تمام سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کو پیچھے چھوڑدیاحیران کن طور پر سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام نے شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک سمیت کئی ایپس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مقبول ترین ایپ بن گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی صارفین کی ایک کروڑ 85 لاکھ سے زائد ٹک ٹاک ویڈیوز ڈیلیٹمعروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اکتوبر سے دسمبر 2023 کے دوران پاکستانی صارفین کی ایک کروڑ 85 لاکھ  سے زائد ویڈیوز پلیٹ فارم سے ڈیلیٹ کی ہیں۔ ٹک ٹاک نے 2023 کی چوتھی سہ ماہی کے لیے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کی ہے۔رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک نے اکتوبر سے دسمبر 2023 کے دوران 17 کروڑ 46 لاکھ ایک ہزار 963 ویڈیوز کو کمیونٹی گائیڈ لائنز کی...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی نے اپنے ہمشکل ٹک ٹاکر کی خواہش پوری کردیٹک ٹاک پر جب پہلی بار یاسر عمار کی ویڈیوز وائرل ہوئیں تو صارفین اُنہیں حمزہ علی عباسی سمجھ بیٹھے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »