فیس بک نے صارفین کو بڑا جھٹکا دیدیا، پرسنل ڈیٹا لیک

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

فیس بک سے متعلق اہم انکشاف ہوا ہے، جسے سننے کے بعد صارفین کے ہوش اُڑ گئے ہیں، فیس بک نے نیٹ فلکس کو اپنے صارفین کے ذاتی پیغامات تک رسائی دی اور اس کے بدلے میں اس کا ڈیٹا حاصل کرلیا۔ اس سے قبل بھی ’ فیس بک‘ پر اپنے صارفین کے ذاتی ڈیٹا لیک کرنے کے الزامات کئی بار لگے ہیں، مگر اب اس حیرت انگیز خبر نے فیس بک صارفین کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے۔ کروڑوں...

فیس بک سے متعلق اہم انکشاف ہوا ہے، جسے سننے کے بعد صارفین کے ہوش اُڑ گئے ہیں، فیس بک نے نیٹ فلکس کو اپنے صارفین کے ذاتی پیغامات تک رسائی دی اور اس کے بدلے میں اس کا ڈیٹا حاصل کرلیا۔ اس سے قبل بھی ’ فیس بک‘ پر اپنے صارفین کے ذاتی ڈیٹا لیک کرنے کے الزامات کئی بار لگے ہیں، مگر اب اس حیرت انگیز خبر نے فیس بک صارفین کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے۔ کروڑوں صارفین فیس بک سے وابستہ ہیں، اور اس کے اوپر اکثر اپنے صارفین کا ڈیٹا لیک کرنے یا ان کے غلط استعمال کا الزام لگ چکا ہے، مگر اس بار الزام اس لیے بھی فکر...

مطابق عدالتی دستاویزات کے ذریعے یہ انکشاف ہوا ہے کہ فیس بک نے اپنے صارفین کے ذاتی پیغامات کو تھرڈ پارٹی ایپس کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ ’گیزموڈو‘ کی رپورٹ کے مطابق یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب ’ میٹا‘ نے اپنے اسٹریمنگ کاروبار کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل ’ فیس بک واچ‘ پر ’ریڈ ٹیبل ٹاک‘ جیسے آریجنل شو آفر کیے جا رہے تھے۔ ’ میٹا‘ کے خلاف دائر قانونی مقدمے میں الزام لگایا گیا ہے کہ اس کے اسٹریمنگ کاروبار کو بند کرنے کا فیصلہ ایڈورٹائزنگ پارٹنر نیٹ فلکس کے زیر اثر لیا گیا تھا۔ قانونی مقدمے میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک نے صارفین کا ذاتی ڈیٹا لیک کردیا ۔۔کروڑوں صارفین فیس بک وابستہ ہیں، اور اس کے اوپر اکثر اپنے صارفین کا ڈیٹا لیک کرنے یا ان کے غلط استعمال کا الزام لگ چکا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا کی بندش سے مارک زکربرگ کو کتنا نقصان ہوا؟تاہم کچھ دیر بعد سوشل میڈیا صارفین کو اس تکلیف سے چھٹکارا مل گیا اور ان کے فیس بک اکاؤنٹ خود ہی لاگ ان ہوگئے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میٹا نے فیس بک صارفین کے لیے ایک بڑی تبدیلی متعارف کرا دیفیس بک کا نیا ویڈیو پلیئر ٹک ٹاک سے بہت زیادہ ملتا جلتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیس بک صارفین کیلئے خوشخبری، نیا ماڈل متعارفکیلیفورنیا : سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک ایک بار پھر نئی تبدیلیاں لانے کی تیاری کررہی ہے، میٹا کی جانب سے فیس بک الگورتھم کو تبدیل کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک کی محبت نے شہری کو 95لاکھ روپے سے محروم کردیانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک کی محبت نے ایک بھارتی شخص کو 95لاکھ روپے سے محروم کر دیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق پراگ ڈیسائی نامی اس کاروباری شخص کا تعلق ریاست گجرات کے شہر وڈودرا سے ہے۔ اس کی فیس بک پر ’Steff Mhiz‘ نامی خاتون کے ساتھ ملاقات ہوئی اور دونوں ایک دوسرے کو پسند کرنے لگے۔جلد ہی دونوں واٹس ایپ پر بات کرنے لگے۔ خاتون نے اعتماد میں لینے کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی نے فیس بک پر ایسا کیا دیکھا کہ خودکشی کر لی؟بھارت کی ریاست اتر پردیش میں نوجوان لڑکی نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم فیس بک پر اپنی نازیبا تصاویر دیکھنے کے بعد خودکشی کر لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »